اعضا سے دس لاکھ انسانی خلیات کا جامع ترین نقشہ تیار

لندن: سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے لگ بھگ 33انسانی اعضا سے دس لاکھ مختلف خلیات کا تفصیلی ڈیٹا جمع کرکے اس کا اٹلس تیار کیا ہے۔ توقع ہے کہ اس طرح صحت اور امراض کے علاج کی راہ ہموار ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ویلکم سینگر سینٹر سے وابستہ محقق ڈاکٹر سارہ ٹایخماں نے بتایا مزید پڑھیں

یوکرین میں امریکی حیاتیاتی پروگراموں کے ثبوت موجود ہیں،روس

کیف:یوکرینی سرزمین پرروسی فوجی کارروائی کے پس منظر میں روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کے ساتھ اقوام متحدہ میں روس کے پہلے فرسٹ مستقل مندوب دمتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یوکرین میں امریکی حیاتیاتی پروگراموں کے ثبوت موجود ہیں، میڈیرپورٹس کے مطابق ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

مغربی افریقہ کے ممالک ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے

گھانا:مغربی افریقہ کے ممالک مختلف موزی بیماریوں کے علاج کے لیے ویکسین کی مقامی سطح پرجلد تیاری شروع کردیں گے۔یہ بات مغربی افریقہ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو اے ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل سٹینلے اوکولو نے مغربی افریقی ممالک کے وزرائے صحت کی اقتصادی برادری کی اسمبلی کے 23ویں اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں بتائی۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے پاکستان کو خشک سالی سے متاثرہ ممالک میں شامل کرلیا

نیویارک: اقوام متحدہ نے خشک سالی سے متاثر ہونے والی فہرست میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا ہے جس میں امریکا سمیت دیگر 22ممالک بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد بنجرپن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ گلوبل لینڈ آئوٹ لک میں پاکستان بھی ان 23ممالک مزید پڑھیں

صحافی شیریں ابوعاقلہ کی ہلاکت کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ

لندن :لندن میں ہزاروں افراد نے مغربی کنارے میں خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ کی ہلاکت کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ سنیچر کو لندن میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں لگ بھگ 15ہزار افراد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی سنائپر کے ہاتھوں شیریں ابو عاقلہ کے مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان کے لیے اپنا پہلا بجٹ پیش کر دیا، خسارہ کیسے پورا کیا جائے گا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے اپنا پہلا سالانہ بجٹ پیش کر دیا ہے۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ اس بجٹ کو مکمل طور پر ملک کی آمدنی سےپورا کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق طالبان کی حکومت کو بجٹ میں 44 ارب افغانی ، جو لگ بھگ 50 کروڑ ڈالرزافغانی بنتے مزید پڑھیں

پشاور میں دو سکھ تاجروں کی ٹارگٹ کلنگ، موٹرسائیکل سوار حملہ آور فرار

پشاور —  خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دو سکھ تاجروں کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا ہے جب کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اتوار کی صبح تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے مزید پڑھیں

روس کے پڑوسی ملک فن لینڈ کا نیٹو میں شمولیت کی درخواست دینے کا اعلان

ویب ڈیسک —  یورپی ملک فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے سبب ان کا ملک فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دے گا۔ فن لینڈ کا 30 رکنی فوجی اتحادی میں شمولیت کی باقاعدہ درخواست کا عندیہ دینے کے بعد مزید پڑھیں

یو اے ای کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زید النہیان کو صدر منتخب کر لیا

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زید النہیان کو صدر منتخب کر لیا ہے۔ فیڈرل سپریم کونسل نے ہفتے کو شیخ محمد بن زید النہیان کو متفقہ طور پر یو اے ای کا صدر منتخب کیا۔ خلیجی اخبار ‘گلف نیوز’ کے مطابق کونسل کی میٹنگ مزید پڑھیں

یوکرین میں امریکی حیاتیاتی پروگراموں کے ثبوت موجود ہیں،روس

کیف:یوکرینی سرزمین پرروسی فوجی کارروائی کے پس منظر میں روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کے ساتھ اقوام متحدہ میں روس کے پہلے فرسٹ مستقل مندوب دمتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یوکرین میں امریکی حیاتیاتی پروگراموں کے ثبوت موجود ہیں، میڈیرپورٹس کے مطابق ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں