یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔ برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں کی ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو مزید مدد فراہم کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں

دی آرچیز: ‘نیٹ فلکس’ کی نئی فلم پر بالی وڈ کو پھر اقرباپروری کے طعنے

کراچی —  حال ہی میں ‘نیٹ فلکس انڈیا’ کی جانب سے فلم ‘دی آرچیز’ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے جس کے بعد بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ایک بار پھر اقرباپروری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ کیوں کہ فلم میں کام کرنے والے تمام ہی اداکار نئے اور بالی وڈ کے مشہور فن کاروں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےعمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں: پرویز الہٰی کا مشورہ

لاہور —  مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمںٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر حملے کریں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔ برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں کی ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو مزید مدد فراہم کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ 10 افراد ہلاک

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے سابق پولیس افسر سمیت 10 افراد کو ہلاک کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ریاست نیویارک کے شہر بفیلو کی سپرمارکیٹ میں کی گئی۔ اندھادھند فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سعودی تیل کمپنی آرامکو کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی تیل کمپنی آرامکو کی آمدنی تقریباً دگنی ہوگئی ہے، اس کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کے منافع میں 2022ء کی پہلی سہ ماہی میں 82 فیصد تک اضافہ ہوا۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ آرامکو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے برڈ فلو کے خدشات کے پیش نظر فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مرغی کے گوشت اور انڈوں کی درآمد پر یہ پابندی عارضی طور پر عاید کی گئی ہے۔سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (SFDA) نے سرکاری سطح پر صحت کے رہنما مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں مگر دشمن پر اعتبار نہیں،ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ اگرچہ اسلامی جمہوریہ ایران ویانا مذاکرات میں سنجیدہ ہے تاہم وہ دشمن پر اعتبار نہیں کرتا۔ عالمی میڈیا کے مطابق علی بگیری کانی ’جو کہ چیف جوہری مذاکرات کار بھی ہیں‘ نے تہران میں 26ویں بین الاقوامی تیل، گیس، ریفائننگ مزید پڑھیں

چین کی سرکاری انشورنس کمپنی کی پریمیئم آمدنی میں 13.88 فیصد اضافہ

بیجنگ:چین کے سب سے بڑے بیمہ گروپ پیپلز انشورنس کمپنی گروپ آف چائنہ ( پی آئی سی سی)کے پریمیئم میں سال کے پہلے چار ماہ میں مسلسل اضافہ ہوا۔ شنگھائی اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے گئے بیان کے مطابق جنوری سے اپریل کے دوران کمپنی کا پریمیئم گزشتہ سال کی نسبت 13.88 فیصد اضافے کے مزید پڑھیں

بھارت: آسام میں سیلاب سے 3 ہلاکتیں ، 25 ہزار متاثر

نئی دہلی:بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے سمیت سڑکیں بہہ گئیں۔ حکام نے اتوار کے روز کہا کہ 6 ضلعوں میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 3 افراد ہلاک اور 25 ہزار کے لگ مزید پڑھیں