ایران جوہری معاہدہ 2015، یورپی یونین کا معطل مذاکرات کی بحالی کا دعوی

برسلز:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ماتحت اہلکار اینریک مورا کے دورے کے بعد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی میں جی سیون کے اجلاس کے موقع پر یورپ کے خارجہ پالیسی کے مزید پڑھیں

 گوگل میپ میں زمینی مناظرمیں فضائی مناظر بھی شامل

سان فرانسسکو: اگرچہ گوگل 2022 ڈویلپر کانفرنس اسی ہفتے میں منعقد ہورہی ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں لیکن پہلی تبدیلی یہ ہے کہ کئی ممالک کے لیے گوگل میپس کیاسٹریٹ ویو میں فضائی (ایئریل یا ڈرون)منظر بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اس طرح بہت ڈرامائی انداز میں بلندی سے شروع ہوتا ہوا مزید پڑھیں

بھارتی شہری نے دنیا کا سب سے بڑاقلم تیارکرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے شیئر کی ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اچریا نامی شخص نے دنیا کا پہلا 37.2 کلوگرام مزید پڑھیں

سیالکوٹ: پولیس نے پی ٹی آئی کو گرجا گھر گراؤنڈ میں جلسے سے روک دیا

لاہور —  مسیحی برادری کے اعتراض پر سیالکوٹ پولیس نے تحریکِ انصاف کا گرجا گھر گراؤنڈ میں جلسے سے روک دیا ہے جس پر تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ پولیس نے جلسہ گاہ کو خالی کرا لیا ہے جب کہ مبینہ مزاحمت پر عثمان ڈار سمیت کئی مزید پڑھیں

کراچی دھماکہ: ذمے داری قبول کرنے والی ‘سندھو دیش ریولوشنری آرمی’ کب اور کیسے بنی؟

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی میں جمعرات کی شب بم دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ’سندھو دیش ریولوشنری آرمی‘ (ایس آر اے) نامی کالعدم سندھ علیحدگی پسند تنظیم کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کراچی کے گنجان آباد علاقے صدر میں ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں

پاکستان اور بھارت دونوں پڑوسی ممالک ان دنوں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ شدید گرمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور پرندوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ گرمی کے باعث لوگوں کے معمولاتِ زندگی مزید پڑھیں

امریکہ: 12 برس تک پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے والا خاندان مجرم قرار

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ورجینیا کی فیڈرل جیوری نے پاکستانی نژاد خاندان کو پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ جیوری نے ملزمان زاہدہ امان، محمد نعمان چوہدری اور محمد ریحان چوہدری کو پاکستانی خاتون کو 12 برس تک جبری مشقت پر مجبور کرنے کی سازش مزید پڑھیں

پشاور: شیعہ مسجد میں خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک کرنے کا دعویٰ

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خود کش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کو سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مخبروں کی اطلاع مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا ہوا استعمال، بیٹریز کی طلب کیسے پوری ہو گی؟

تاحیات کام کرنے والی بیٹریاں بننے کے قریب ہیں؟ گاڑیوں کی لائف ٹائم چلنے والی بیڑیاں بننے کے قریب ؟ کیا گاڑیوں کی بیڑیوں کا دوبارہ قابل استعمال بنانا ممکن ہے؟ مستقبل کی گاڑیوں کی بیٹریوں کی لائف کیا ہو گی؟ ORIGINAL INTRO پچھلے چند برسوں میں دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں عام ہو رہی مزید پڑھیں

جی سیون ملکوں کا یوکرین کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ اور کینیڈا سمیت جی سیون ملکوں کے اعلٰی سفارت کاروں نے یوکرین میں روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو اسلحے کی ترسیل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کو جرمنی میں جی سیون ملکوں بشمول امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس، جاپان، کینیڈا، اٹلی اور یورپی یونین نے ایک مزید پڑھیں