واشنگٹن (اے پی پی)امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر وہاں سے کوئی خطرہ محسوس ہوا توامریکا اس خطرے کو روکنے کے لیے افغانستان میں حملے اور آپریشن کی صلاحیت رکھتا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عمران کو آنے دینا ہے یا نہیں؟ فیصلہ مشاورت سے کرینگے، رانا ثنا
لندن (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے اتحادیوں سے مشورہ کریں گے اور مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان 20 لاکھ بندے نہیں لاسکتے۔ لندن میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیے
سری نگر/ نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بانڈی پورہ کے علاقے برار آرہ گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔نئی دہلی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں
وزیراعظم کے لندن قیام میں توسیع ،نوازشریف سے ایک اور ملاقات
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں لندن آنے والے وفد کے قیام میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وفد آج بھی پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں ملکی معاملے پر مشاورت کرے گا جب کہ پارلیمانی وفد کی گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کی فوجی عدالت سے صحافی کو قید کی سزا
افغانستان کی ایک عدالت نے سماجی میڈیا پر طالبان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے اور جاسوسی کے الزام میں ایک صحافی کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ انھیں یہ سزامجرمانہ بدسلوکی کی بنا پر سنائی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا ہے غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ’ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل 375 مزید پڑھیں
یوکرین میں روس کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی منظوری
نیویارک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یوکرین میں روسی فوج کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو 33 ووٹ ملے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کونسل میں پیش کی گئی قرارداد میں یوکرین کے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں روسی افواج کی کارروائیوں پر تحقیقات مزید پڑھیں
روپے کی گرتی قدراور بڑھتے قرضے، کیا پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے؟
اسلام آباد — پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث معاشی بحران سنگین ہونے کے خدشات پیداہوگئے ہیں اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو زرِ مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گرسکتے ہیں جس کی وجہ سے کسی ملک کے دیوالیہ ہونے مزید پڑھیں
‘نیوٹرلز’ کو بتا دیاتھا سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائےگی: عمران خان
ویب ڈیسک — ایسے حالات میں جب سیاسی و معاشی بحران پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، وزیرِاعظم اپنی کابینہ کے اہم وزرا کے ساتھ پارٹی کے قائد سے مشاورت کے لیےگزشتہ دور روز سے لندن ہیں اور ملک سے ان کی عدم موجودگی پر چہ مگوئیوں اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مئی 2022
No media source currently available