میکسیکو سٹی: میکسیکو کے شہری امریکی سرحد پر لاپتا عزیزوں کی تصویر اٹھائے احتجاج کررہے ہیں میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک ) میکسیکو میں لاپتا تارکین وطن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں 2021 ء میںلاپتا تارکین وطن کے رپورٹ ہونے والے واقعات میں 2020 ء کے مقابلے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین : ہوائی اڈے پر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی, 40افراد زخمی
بیجنگ: چین میں ہوائی اڈے کے اہل کار طیارے میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں جنوب مغربی شہر چونگ کنگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ اندرون ملک پرواز کے سلسلے میں تبت کے صدر مقام لاسا جانے مزید پڑھیں
کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے میں آتشزدگی سے 20 گھر خاکستر
سکرامنٹو: کیلیفورنیا میں آتش زدگی کے مناظر ‘ چھوٹی تصویر طیارے کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کی ہے سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے میں لگنے والی آگ نے 20 گھروں کو خاکستر کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق خشک اور تیز ہوا کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے 9مکان مسمار کردیے
الجزیرہ کی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی آخری رسومات میں فلسطینی صدر محمود عباس شریک ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہروں الخلیل اور بیت لحم میں فلسطینیوں کے 9مکانات مسمار کردیے۔ کارروائی کے دوران صہیونی بلدیہ کے بلڈوزروںنے فلسطینیوں کی زرعی اراضی اور مزید پڑھیں
مسجدِ نبوی واقعہ: عدالت نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف پولیس کو نئے مقدمات سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توہینِ مذہب سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
بھارت: ہیٹ ویو کے سبب اڑتے ہوئے پرندے زمین پر گرنے لگے
ویب ڈیسک — بھارت ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس سے انسانوں کے ساتھ ساتھ فضا میں اڑنے والے پرندے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں ان دنوں رضا کار روزانہ ان درجنوں پرندوں کو زمین سے اٹھا اٹھا کر اسپتال لا رہے ہیں جو جھلسا دینے مزید پڑھیں
دفتر میں زیادہ رہنے سے کیا کام بھی زیادہ ہوتا ہے؟
No media source currently available
امریکی کسان آزادی کے لیے’ریڑھ کی ہڈی’ کا کام دیتےہیں، بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے بدھ کے روز امریکی کاشت کاروں کو ”آزادی کی ریڑھ کی ہڈی” قرار دیتے ہوئے ان کی بہتری کے لیے اربوں ڈالرفراہم کرنے کا وعدہ کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی یوکرین پر جارحیت کے نتیجے میں درپیش گندم کی پیداوار میں مزید پڑھیں
اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر سچ پہنچانے والے صحافی
No media source currently available
منہدم اپارٹمنٹ کے متاثرین کو ایک ارب ڈالر ملیں گے
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ جون میں منہدم ہونے والی کنڈومنیم یا اپارٹمنٹ کی عمارت کے متاثرہ لواحقین اور زندہ بچ جانے والوں کو ہرجانہ کے طور پر ایک ارب ڈالر کی خطیر رقم ملنے کا امکان ہے۔اس مقدمےمیں فریقین کے درمیان تقریباً ایک ارب ڈالر کا عارضی تصفیہ ہوگیا ہے۔ مقدمے مزید پڑھیں