متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی فائل فوٹو ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزارت صدارتی امور نے شیخ خلیفہ کے انتقال پر ملک بھر میں 40 روزہ سوگ کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی سربراہی میں چین کیخلاف ایشیائی ممالک کا اجلاس
وائٹ ہاؤس میں اجلاس سے قبل صدر بائیڈن کے ساتھ ایشیائی ممالک کے نمایندوں کا گروپ فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں چین کے خلاف ایشیائی ممالک کا اجلاس شرو ع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ہند بحرالکاہل اور بحیرہ جنوبی چین میں بیجنگ کے جارحانہ رویے پر تشویش کا اظہار مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا ، جھڑپوں میں 10فلسطینی زخمی
اسرائیلی فوج خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پر دھاوا بول کر فلسطینیوں پر تشدد کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مسلح فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں،جن میں 10افراد زخمی مزید پڑھیں
یوکرین کو 42 ارب ڈالر کے فوری امدادی پیکیج کی منظوری میں تاخیر
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹر رینڈ پال نے جمعرات کو یوکرین کے لیے 40 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری کا عمل روک دیا، جس کےنتیجے میں امریکہ کی وہ کوششیں سست روی کا شکار ہوگئی ہیں، جن کا مقصد یوکرین کو فوری امداد فراہم کرنا تھا تاکہ وہ روسی حملے کا مقابلہ جاری مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان کی فوجی عدالت نے ناقد صحافی کو سزا سنا دی
افغانستان کی ایک عدالت نے سماجی میڈیا پر طالبان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے اور جاسوسی کے الزام میں ایک صحافی کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ انھیں یہ سزامجرمانہ بدسلوکی کی بنا پر سنائی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان: قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین کی تجویز ہے کہ ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے تاکہ بروقت مشکل فیصلے کر کے ملک کو معاشی بحران سے نکالا جائے، جس کے بعد ملک میں انتخابات کروا دیے جائیں۔ ماہرین کے مطابق اس وقت صورت حال مزید پڑھیں
فلسطینی۔امریکی صحافی کےجنازے میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
وائٹ ہاؤس اور امریکہ کے وزیرخارجہ نے جمعے کے روز کہا ہے کہ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کا تابوت لےجانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کے ہلہ بولنے کے مناظر پریشان کن ہیں۔ دس برس سے مشرقِ وسطیٰ اور فلسطینیوں کے امور کی رپورٹر فلسطینی۔ امریکی،شیریں ابو عاقلہ 11 مئی کو مغربی کنارے مزید پڑھیں
پاکستان نے ٹی ٹی پی کے دو اہم کمانڈر افغان طالبان کے حوالے کر دیے
پاکستان نے، ریڈیو فری ایشیا / ریڈیو لبرٹی کے مطابق، تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے چوٹی کے دو راہنماوں کو ان افغان طالبان کے حوالے کر دیا ہے جو دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کرتے رہے ہیں۔ اس اقدام کو عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے حصے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا ہے غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ’ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل 375 مزید پڑھیں
48 گھنٹے میں فیصلہ کرکے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے‘ خواجہ آصف
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں حتمی فیصلے کر کے پاکستان کے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے۔ لندن میں آج بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مشاورت جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں