بھارت: آسام،کیرالہ اور دیگر ریاستوں میں مزید بارش کا انتباہ

دسپور: بھارتی ریاست آسام میں سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک جام ہوگیا ہے‘ متاثرہ مقامات سے شہریوں کو ہیلی کاپٹرکے ذریعے منتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں بارش اور سیلاب کے بعد مزید ریاستوں میں بھی شدید بارش کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اروناچل پردیش، مزید پڑھیں

تیونسی صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف سخت احتجاج

تیونس سٹی: تیونس میں صدر قیس سعید کے آمرانہ طرز حکومت کے خلاف شہری قومی پرچم لیے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور سخت احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیو سالویشن فرنٹ کے نام سے بنائے گئے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

ابوظبی: اسرائیلی صدر آئزک ہرتسوگ اماراتی ہم منصب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غرب اردن کے شہر جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان داؤد زبیدی دم توڑ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق زبیدی کو 2روز مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےعمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں؛ پرویز الہٰی کا مشورہ

لاہور —  مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمںٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر حملے کریں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں

سال 2022 کے پہلے ‘سپر بلڈ مون’ کا نظارہ

امریکہ، روس، یورپ، ترکی اور ایشیا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب 2022 کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ چاند گرہن کے ساتھ سپر بلڈ مون کے مناظر دیکھنے کے لیے لوگ کافی پر جوش دکھائی دیے۔ چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے جب زمین سورج اور مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مصالحت کے لیے مذاکرات جاری

پشاور —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں اور جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے ایک جرگے اور دیگر مصالحت کاروں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور ٹی ٹی پی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد افغانستان سے حال ہی میں واپس آنے والے محسود قبائل کے جرگے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا بم دھماکہ، ایک خاتون ہلاک متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  کراچی میں پیر کی رات ہونے والے دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین اہل کار زخمی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساوتھ شرجیل کھرل نے آج کے دھماکے میں پولیس کو ہدف بنانے کی تصدیق کی۔

اسپین:خواتین کو ماہواری کے دنوں میں چھٹی دینے کا قانون تیار

اسپین میں ماہواری کی تکلیف میں مبتلا خواتین کو بیماری کی چھٹی کی طرز پر معاوضے کے ساتھ چھٹی دینے کا قانون متوقع طور پر منظور ہونے جا رہا ہے۔ اس قانون کے منظور ہونے پر یورپ ہی نہیں ترقی یافتہ مغربی دنیا میں اسپین، خواتین کو یہ حق دینے والا پہلا ملک بن جائے مزید پڑھیں

بفلو حملے کے متاثرین سے یکجہتی کے لیے صدر بائیڈن منگل کو بفلوجائیں گے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن منگل کو نیویارک کے شہر بفلو کا دورہ کریں گے جہاں ہفتے کو ایک گروسری اسٹور پر حملے میں دس افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ صدر بائیڈن نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ نفرت کی بنیاد پر ہونے والے اس حملے میں جنگی نوعیت کے مزید پڑھیں