پشاور — پاکستان کی فوج کی پشاور کور کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) سے مصالحت کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں گزشتہ دو دن سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود ہے۔ ملک کے طاقت ور ترین خفیہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
’جو کام پاکستان کی نئی حکومت نہ کر سکی وہ سری لنکا کے وزیرِ اعظم نے ٹوئٹس میں کر دکھایا‘
ویب ڈیسک — سری لنکا کے وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش معاشی حالات سے متعلق حقائق جاری کرتے ہوئے خبردار کر دیا ہے کہ آئندہ آنے والے دو ماہ انتہائی مشکل ہوں گے۔ ایک ہفتے قبل وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے والے وکرمے سنگھے نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں بتایا کہ ملک مزید پڑھیں
افغانستان میں مسیحی برادری خطرے میں ہے : امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں حسین اندریاس پشتو اور دری زبانوں میں اپنے گھر سے یو ٹیوب اور فیس بک پر روزانہ مسیحی برادری کے لیے چرچ سروس کا باقاعدہ اہتمام کرتے ہیں۔ انہوں نے وی او اے کو بتا یا کہ ٹینیسی میں ایک افغان چرچ ہے، جس کے پندرہ ممبر مزید پڑھیں
طالبان کا لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان
کابل: افغانستان میں طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے ایک انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر کا جلد اعلان کرینگے، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے ریاست کے 20 اضلاع اور 2 لاکھ افراد متاثر
نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں گزشتہ چند دنوں کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔آسام کی اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(اے ایس ڈی ایم اے)سے تعلق رکھنے والے حکام نے منگل کے روز بتایا کہ سیلاب سے ریاست کے 20 اضلاع مزید پڑھیں
بھارت: بنارس کی گیان واپی مسجد میں’ شیو لنگ‘ ملنے کے دعویٰ پر وضوخانہ سیل کرنے کا حکم
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر بنارس کی ایک مقامی عدالت کی مقرر کردہ ٹیم کی جانب سے گیان واپی مسجد کے تین روزہ سروے اور ویڈیو گرافی کے بعد ہندو فریق کے ایک وکیل نے مسجد کے وضو خانے میں ہندو مذہب کی علامت ’شیو لنگ‘ پائے جانے کا دعویٰ مزید پڑھیں
چین کی جانب سے آزاد تجارتی معاہدوں کی تعداد اور پیش رفت میں نمایاں اضافہ
بیجنگ :سال دو ہزار بارہ کے بعد سے چین نے بیرونی ممالک اور علاقوں کے ساتھ نو آزاد تجارتی معاہدوں پر دستحط کیے ہیں۔ جن میں بیشتر معاہدوں کے تحت زیرو ٹیرف مصنوعات کا تناسب نوے فیصد سے بھی زائد ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق عالمی تجارتی تنظیم میں شمولیت کے مزید پڑھیں
‘دی گریٹ ریپلیسمنٹ’: سفید فام نسل پرستوں میں مقبول ‘سازشی تھیوری’ ہے کیا؟
سفید فام قوم پرستوں میں مقبول اس سازشی تھیوری میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بائیں بازو کی اشرافیہ ملک کی سفید فام آبادی کو غیر سفید فام افراد یا تارکینِ وطن سے تبدیل کر رہے ہیں جو سفید فام افراد کی ‘نسل کشی’ کے مترادف ہے۔
‘طالبان کے انٹیلی جنس اہلکار صحافیوں کواٹھا کر نامعلوم مقام پر لے جاتے ہیں’
No media source currently available
قتل کی سازش کے دعوے، سابق فوجی افسر عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے قتل کی سازش کے مسلسل دعووں کے بعد تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ایک سابق فوجی افسر کو پارٹی قائد کی سیکیورٹی کا انچارج لگا دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے مطابق سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹننٹ مزید پڑھیں