میکڈونلڈز روس میں اپنا کاروبار بند کررہا ہے

میک ڈونلڈز روس میں اپنا کاروبار بند کررہا ہے۔شکاگو کے برگر جائنٹ نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ وہ روس میں اپنے 850 ریسٹورینٹس فروخت کررہا ہے اور وہ ایسے خریدار کو تلاش کررہا ہے جو اس کے باسٹھ ہزار ملازمین کو ملازمت پر برقرار رکھے اور کہا ہے کہ فروخت کے معاہدے تک مزید پڑھیں

دنیا میں خوراک کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے وزراء کا بین الاقوامی اجلاس

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دنیا بھر سے وزراء اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام وزراء کی سطح کے اجلاس کے لیے نیویارک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ میں بدھ 18مئی کو وزارتی سطح پر ہونے والی اس کانفرنس کو،”گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن” کا نام دیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

بین الاقوامی اجلاس کے لیے بلاول بھٹو زرداری نیو یارک میں، امریکی ہم منصب سے ملاقات متوقع

پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر غذائی تحفظ اور اقدامات کی ضرورت پر وزارتی اجلاس اور سلامتی کونسل کی طرف سے بین الاقوامی امن و سلامتی برقرار رکھنے، تنازعات اور غذائی تحفظ پر کھلی بحث میں شریک ہونے کے لیے نیو یارک منگل کو نیو یارک پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری بدھ کو مزید پڑھیں

فرانس : الزبیتھ بورن وزیراعظم نامزد

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے وزیر محنت الزبیتھ بورن کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ الزبیتھ بورن 30 برسوں میں پہلی خاتون ہیں جنہیں اس اہم عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ان سے قبل ایڈتھ کریسن 1991 ء میں 11 ماہ تک فرانس کی وزیراعظم رہی تھیں۔واضح رہے کہ حال مزید پڑھیں

امریکا نے صومالیہ میں نئی فوجی مہم کی منظوری دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے صومالیہ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کے لیے نئے سرے سے فوجی مہم کو منظوری دے دی ۔ بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر افسرنے بتایا کہ صدر بائیڈن نے محکمہ دفاع کی اپیل پر صومالیہ میں امریکی اڈا قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس اڈے مزید پڑھیں

لبنان: غیر حتمی نتائج میں حزب اللہ کے اتحادیوں کو شکست کا سامنا

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج میں حزب اللہ کا انتخابی بلاک کم زور دکھائی دے رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 128نشستوں میں سے 49نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن پر اپوزیشن کا پلڑا بھاری ہے۔ واضح رہے کہ لبنان اس وقت شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں چرچ پرحملہ آور چینی نکلا ‘ تائیوانی شہریوں کو نشانہ بنایا‘ امریکی حکام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)ا مریکی حکام کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا کے چرچ میں فائرنگ کر نے والا حملہ آور چینی شہری ہے اور اس نے کارروائی کے دوران تائیوانی شہریوں کو نشانہ بنایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اتوار کے روز کیے گئے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 3زخمی ہوگئے تھے۔ حملہ آور کی شناخت مزید پڑھیں

لیبیا خانہ جنگی کے دہانے پر ، طرابلس میں جھڑپیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں مختصر عرصے کے امن کے بعد خانہ جنگی کے خطرات منڈلانے لگے۔ خبررساں اداروں کے مطابق لیبیا کے مشرقی حصے کے وزیر اعظم فتحی باشا آغا اپنی کابینہ کے ساتھ دارالحکومت پہنچ گئے ،جس کے بعد وہاں عسکری گروہوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ باشا آغا کے دفتر سے جاری بیان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا شہید کے جنازے پر حملہ ، 52 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہید فلسطینی ولید شریف کے جنازے پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 52 نہتے فلسطینی زخمی ہوگئے۔ امدادی ادارے ہلال احمر کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے52 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ہلال احمر کے مطابق قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی مزید پڑھیں

بھارت کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے جس کے لیے ایک خصوصی مشن بھی حالات کا جائزہ لینے کابل گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ سفارتی سرگرمیوں کی بحالی پر غور کرنا شروع مزید پڑھیں