سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم نہ ہونے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 12 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوار گرنے کا واقعہ گجرات کے علاقے موربی میں واقع نمک کی فیکٹری میں پیش آیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں مزید پڑھیں
سیلفی میوزیم: مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنائیں
No media source currently available
بھارتی کشمیر: امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو ‘غیر معمولی’ سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
سری نگر — بھارت کے وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام اور آئندہ ماہ امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کی تشریح: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صورتِ حال پیچیدہ
ویب ڈیسک — سپریم کورٹ آف پاکستان کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے کے بعد جہاں یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ مرکز میں شہباز شریف اور پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت برقرار رہے گی یا نہیں وہیں عدالتی فیصلے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
فلموں کی نمائش، پریس کانفرنسز اور پارٹیز؛ ‘کان فلم فیسٹیول’ مکمل رونقوں کے ساتھ شروع
ویب ڈیسک — فرانس کے پُر فضا مقام کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلا ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے فلم نگری کی ممتاز شخصیات جمع ہوتی ہیں۔ گزشتہ دو برس عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والا یہ ایونٹ اس سال مکمل رونقوں مزید پڑھیں
پاکستان میں گندم کا ممکنہ بحران؛ کن اقدامات کی ضرورت ہے؟
No media source currently available
اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے الزام میں ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ،سوشل میڈیا پر تنقید
ویب ڈیسک — اسلام آباد کی پولیس نے ویڈیو بنانے کے لیے مبینہ طور پر مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگانے پر مشہور ٹک ٹاکر ‘ڈولی’کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی مارگلہ ہلز واقعے پر صارفین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پرگزشتہ دو مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: دنیا بھر کو خوراک کی فراہمی کیسے متاثر ہوگی؟
No media source currently available
بھارت: راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم 32 برس بعد کس قانون کے تحت رہا ہوا؟
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو 32 برس بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت کے نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 142 کے تحت مجرم اے جی پیراویلن کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں