نیویارک(صباح نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن کی دعوت پر نیویارک کادورہ کررہے ہیں، وہ آج اقوام متحدہ میں عالمی تحفظ خوراک کے لائحہ عمل کے بارے میں وزارتی اجلاس میں شریک ہوں گے ۔وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں رکن ممالک کے متنوع علاقائی گروپ شریک ہورہے ہیں جن میں غذائی عدم تحفظ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت کی روایتی ڈھٹائی، مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی کا بیان پھر مسترد
نئی دہلی (آن لائن )بھارت نے اسلامی ممالک تنظیم (او آئی سی) کے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں بھارتی حکومت پر مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافک ڈھانچے کو تبدیل کرنے اور کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا گیا تھا ۔ نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
امریکا کو دشمن نہیں سمجھتے‘ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں،کابل
کابل(صباح نیوز)افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا کہ وہ سفارتی ضابطوں اور بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق امریکا کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔ اور افغان امریکا کو فی الحال دشمن کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ سراج الدین حقانی نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو مزید پڑھیں
امریکہ میں کرونا وبا سے ہلاکتیں 10 لاکھ ہو گئیں
کرونا سے مرنے والوں میں ہر چار میں سے ایک شخص کی عمر 65 سال یا زیادہ تھی۔ عورتوں کی نسبت مرد زیادہ تعداد میں ہلاک ہوئے۔ مرنے والوں میں اکثریت سفید فاموں کی تھی ۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان شہری اور دیہی علاقوں میں ہوئیں جہاں ماسک پہننے اور وباسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے مزید پڑھیں
بہو کو غلام بنا کر رکھنے پر پاکستانی امریکی گھرانے کے افراد پر فرد جرم عائد
امریکی ریاست ورجینیا کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی ماں زاہدہ امان اور ان کے 2 بیٹوں کو پاکستانی خاتون کے ساتھ 12 سال سے زیادہ عرصے تک تشدد اورجبری مشقت کروانے کا مجرم قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا اور گھریلو تشدد کا شکار خواتین کو قانونی مشاورت فراہم کرنے والی مزید پڑھیں
’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ 18مئی کومنایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ 18مئی بدھ کومنایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ انٹر نیشنل میوزیم ڈے کے حوالے مزید پڑھیں
سورج 28 مئی کوبیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا
ریاض: 28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گااس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گااس روز قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا۔ 28مئی کو قبلے کا مزید پڑھیں
چین میں وین دریا میں گرنے سے 10 افراد ہلاک
گوانگ ژو: چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شاگوان میں ایک وین دریا میں گرنے کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میونسپل گورنمنٹ کے انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حادثہ پیر کی شام تقریبا 5 بج کر 20 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب شاگوان شہر مزید پڑھیں
بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے ریاست کے 20 اضلاع اور 2 لاکھ افراد متاثر
نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں گزشتہ چند دنوں کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔آسام کی اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(اے ایس ڈی ایم اے)سے تعلق رکھنے والے حکام نے منگل کے روز بتایا کہ سیلاب سے ریاست کے 20 اضلاع مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مقررین اچھی شخصیت کے نکھار میں والدین مزید پڑھیں