کراچی — چھبیس اپریل کو جامعہ کراچی میں خود کش حملے میں ایک پاکستانی سمیت تین چینی شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اب تک کوئی خاص پیش رفت حاصل نہیں ہوئی جب کہ حکام اس بارے میں کچھ بھی آن ریکارڈ بتانے سے قاصر ہیں۔ چین یہ واضح مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں بچوں کے لیے ڈبے کے دودھ کی قلت، والدین پریشان
No media source currently available
آرٹیکل 63 اے کی تشریح : سپریم کورٹ کا آج ہی فیصلہ سنانے کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو منگل کی شام ساڑھے پانچ بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اٹارنی جنرل اشتر مزید پڑھیں
لبنان : پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں اتوار کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ وزیر داخلہ بسام مولوی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پارلیمانی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 41فیصد رہا۔ اس میں بیرون ملک مقیم لبنانیوں کے ووٹ بھی شامل کیے گئے ہیں۔ انتخابات کے دوران مزید پڑھیں
سعودی فرماں روا شاہ سلمان اسپتال سے گھر منتقل
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شال سلمان کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق 86 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل ہوگئے ہیں۔ جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں شاہ سلمان کو 7 مئی کو داخل کیا گیا تھا ۔ گھر واپسی مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کی پارٹی کو نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں شکست
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس کی سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کو صوبائی انتخابات میں شکست اٹھانی پڑگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین ( سی ڈی یو) جرمنی کی سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں انتخابات جیت گئی ۔ ابتدائی نتائج کے مزید پڑھیں
صنعا سے 6سال بعد پہلے مسافر بردار طیارے کی پرواز
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں عرب اتحاد اور باغیوں کے درمیان جنگ کے باعث یمنی دارالحکومت سے 6سال بعد پہلی پرواز نے اڑان بھرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یمن میں رمضان کے آغاز سے امن معاہدے پر عمل جاری ہے۔ پیر کے روز صنعا کے ہوائی اڈے سے کمرشل پرواز اردن کے لیے روانہ ہوئی، مزید پڑھیں
کیلیفورنیا اور ٹیکساس میں فائرنگ سے مزید 3افراد ہلاک
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے شہر لاگونا ووڈز کے ایک چرچ میں فائرنگ سے ایک شخص فائرنگ سے ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں زخمی 5افراد کواسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں 4کی حالت تشویش ناک مزید پڑھیں
انڈونیشیا : سیاحوں سے بھری بس کھمبے سے ٹکرا گئی‘ 14 افرا د ہلاک
جکارتا: انڈونیشیا میں کھمبے سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہونے والی بس جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس سڑک کنارے نصب بل بورڈ کے کھمبے سے ٹکراگئی ، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں معروف تفریح گاہ ڈینگ مزید پڑھیں
صومالیہ: حسن شیخ محمد 214ووٹ لے کر ملک کے نئے صدر منتخب
صومالیہ کے نئے صدر حسن شیخ محمد (دائیں)کامیابی کے بعد سابق صدر کا ہاتھ تھامے کھڑے ہیں موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں حسن شیخ محمد ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیاسی کشمکش اور جھگڑوں کی وجہ سے 15ماہ کی تاخیر سے منعقد ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمد عبداللہ مزید پڑھیں