‘دی گریٹ ریپلیسمنٹ’: سفید فام نسل پرستوں میں مقبول ‘سازشی تھیوری’ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست نیو یارک کے شہر بفلو میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد کی ہلاکت کے بعد تفتیش کار حملہ آور کی جانب سے لکھے گئے 180 صفحات پر مشتمل منشور کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ‘دی گریٹ ریپلیسمنٹ’ کے عنوان سے لکھا گیا یہ منشور سفید فام قوم پرستوں مزید پڑھیں

مسافروں میں سو فی صد اضافہ، ایئر لائنز کو اسٹاف کی کمی کا سامنا

ویب ڈیسک —  عالمی وبا کرونا وائرس میں کمی آنے کے بعد عالمی سطح پر فضائی سفر کرنے والے مسافروں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ فضائی کمپنیوں میں بعض کو اسٹاف کی قلت کا سامنا ہے۔ایسے میں بعض کمپنیاں اب دوبارہ ملازمین بھرتی کر رہی ہیں۔ فضائی سفر سے متعلق اعداد و شمار جمع مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کی نئی لہر سیکیورٹی اداروں کے لیے چیلنج

کراچی —  پاکستان کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دو بم دھماکوں کے بعد سیکیورٹی سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ بعض سیکیورٹی تجزیہ کار اسے ایک جانب سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی ناکامی سے تعبیر مزید پڑھیں

بھارت: بنارس کی گیان واپی مسجد میں’ شیو لنگ‘ ملنے کے دعوے پر وضوخانہ سیل کرنے کا حکم

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر بنارس کی ایک مقامی عدالت کی مقرر کردہ ٹیم کی جانب سے گیان واپی مسجد کے تین روزہ سروے اور ویڈیو گرافی کے بعد ہندو فریق کے ایک وکیل نے مسجد کے وضو خانے میں ہندو مذہب کی علامت ’شیو لنگ‘ پائے جانے کا دعویٰ مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرول کی رعایتی قیمتیں: ‘جلد یا بدیر مشکل فیصلہ تو کرنا ہی پڑے گا’

اسلام آباد —  "ابھی تین لیٹر پیٹرول ڈلواؤں گا اپنے موٹر سائیکل میں اور اگر قیمتوں میں 30 روپے لیٹر اضافہ ہوجاتا ہے تو اس کا مطلب ہے مجھے 90 روپے اضافی دینا ہوں گے اس سے میرے اخراجات میں خاصا اضافہ ہوگا جب کہ میری تنخوا وہی ہے۔’ یہ کہنا ہے پیٹرول اسٹیشن کی مزید پڑھیں