بھارتی کشمیر: امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو ‘غیر معمولی’ سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

سری نگر —  بھارت کے وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام اور آئندہ ماہ امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سیلفی میوزیم: مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنائیں

آپ نے ایسے کئی میوزیم دیکھے ہوں گے جہاں قدیم اشیا اور آرٹ کی نمائش کی جاتی ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے ‘ایڈونچر روم سیلفی میوزیم’ کی سیر کرا رہے ہیں، جہاں ٹک ٹاک، یوٹیوب اور انسٹاگرام کے شوقین افراد کو مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی اماراتی صدر سے ملاقات

ابوظبی: امریکی نائب صدر کملا ہیرس وفد کے ساتھ اماراتی صدر سے ملاقات کررہی ہیں ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس وفد کے ساتھ متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں،جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس دوران کملا ہیرس نے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے مزید پڑھیں

کویت میں مٹی کا طوفان ہوائی اڈے اور بندرگاہیں بند

کویت سٹی: کویت میں ریت کے طوفان کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں مٹی کے طوفان کے باعث ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں کو بند کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گرد و غبار کے طوفان سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ۔ ملک بھر میں کئی پروازیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا: پام آئل کی برآمد پر پابندی کیخلاف کسانوں کا احتجاج

جکارتا : انڈونیشیا میں پام آئل کی برآمد پر پابندی کے خلاف کسان احتجاج کررہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں حکومت کی جانب سے پام آئل کی برآمد پر پابندی کے خلاف کسان سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے 28اپریل کو خوردنی تیل کی قیمتوں اور طلب کو کنٹرول کرنے مزید پڑھیں

سری لنکا: وزیراعظم نے قومی ائرلائن کی نجکاری کا اعلان کردیا

سری لنکا میں مظاہرین حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر پیٹرول پمپ کے باہر لمبی قطار کی ہے کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے بدترین معاشی بحران کے حل کے لیے قومی ائرلائن کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اقتصادی بحران کے حل کے لیے نئی حکومت مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں کورونا وائرس سے مزید 6اموات

شمالی کوریا میں ادویہ کی فراہمی کے لیے فوج کو تیار کیا جارہا ہے‘ کم جونگ ان فارمیسی کا دورہ کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر دارالحکومت مزید پڑھیں

عدالتی تشریح کا پنجاب پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

لاہور —  عدالتِ عظمٰی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل63 اے کی تشریح کے بعد پنجاب میں سیاسی طور پر کشمکش کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ جس کے بعد نو منتخب وزیراعلٰی پنجاب مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ عدالتی تشریح کو سیاستدان اپنے اپنے انداز سے لے رہے ہیں۔ دوسری جانب قانونی ماہرین مزید پڑھیں

بفلو میں ہونے والی فائرنگ دہشت گردی تھی: صدر بائیڈن

صدر بائیڈن نے آج منگل کوریاست نیویارک کے شہر بفلو میں ان سوگوار خاندانوں سے ملاقات کی ، جن کے عزیز اور پیارے ایک سفید فام نسل پرست کی اندھا دھند فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ صدر نے بیہمانہ حملے کی مذمت کی اور کہا کہ امریکہ میں بدی کبھی فتح یاب نہیں ہوگی۔ اس فائرنگ مزید پڑھیں