ویب ڈیسک — روس کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے ماریوپول میں یوکرین کے 959 فوجی اہل کاروں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ بدھ کو روسی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 694 فوجی اہل کاروں نے خود کو روس کے حوالے کیا ہے۔ یوکرینی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 مئی 2022
No media source currently available
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: حکومت مخمصے میں، معیشت مشکل میں
No media source currently available
ویو 360 | کیا دنیا میں گندم کی قلت پیدا ہونے والی ہے؟ | بدھ، 18مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
شہباز حکومت کا مدت پوری کرنے کا عندیہ، ‘معیشت کو ٹریک پر لانا بڑا چیلنج ہو گا’
کراچی — وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کے مطالبے کے باوجود عام انتخابات مقررہ مدت یعنی اگلے برس ہی ہوں گے۔ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے مزید پڑھیں
کابل میں جنرل فیض کے ٹی ٹی پی سے مذاکرات، جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع
پشاور — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پشاور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں اعلی سطحی وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ پیر سے جاری مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
کوئٹہ — وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان سمیت 14 ارکان اسمبلی کی حمایت سے تحریکِ عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تحریکِ عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور مزید پڑھیں
کابل میں جنرل فیض کے ٹی ٹی پی سے مذاکرات، جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع
پشاور — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پشاور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں اعلی سطحی وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ پیر سے جاری مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں
پھول بیچنے والی بھارتی لڑکی کا امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ
نئی دہلی: بھارت کی پھول بیچنے والی 28 سالہ لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق والد کے ساتھ پھول پیچنے والی 28 سالہ بھارتی لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں داخلہ مل گیا ہے۔28 سالہ مزید پڑھیں
بھارت میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 12 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوار گرنے کا واقعہ گجرات کے علاقے موربی میں واقع نمک کی فیکٹری میں پیش آیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں مزید پڑھیں