ویب ڈیسک — یوکرین پر روس کے حملے سے متاثرہ فن لینڈ اور سویڈن نے نیٹو کے فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے باضابطہ طور پر درخواست دیدی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے یہ اعلان بدھ کو برسلز کے نیٹو ہیڈکوارٹرز میں کیا۔ اس موقعے پر دونوں ممالک کے سفیر بھی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سری لنکا کے پاس اب ایندھن کی خریداری کے لیے بھی پیسے نہیں
ویب ڈیسک — خدشہ ہے کہ سری لنکا کو دو بین الاقوامی بانڈز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے آج بدھ کو ریٹنگ ایجنسی باضابطہ طورپر نادہندہ قرار دے دے گی، جبکہ وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ ملک کے پاس ایندھن کی ادائیگی کے لیے بھی رقم موجود نہیں ہے۔ سری لنکا کی 1948ء مزید پڑھیں
جنگ کی قیمت معذوری ہو تو عمر بھر چکانی پڑتی ہے
ویب ڈیسک — ہر جنگ کی ایک قیمت ہوتی ہے جو جنگ میں شامل ملک، فوجی اور عام شہری سب برداشت کرتے ہیں۔ ملکوں کے لیےعلاقہ حاصل ہونا یا ہاتھ سے نکل جاناعارضی ہو سکتا ہے،مگر جو زندگیاں جنگ کی نذر ہو جاتی ہیں وہ کبھی لوٹ کر نہیں آتیں۔ اور نہ ہی وہ اعضاء مزید پڑھیں
’’ انٹر نیشنل ٹی ڈے ‘‘ 21 مئی کو منایا جائے گا
دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل ٹی ڈے ‘‘ 21مئی ہفتہ کو منایا جائے گاچائے کا عالمی دن منانے کا مقصد بھوک اور غربت سے لڑنے کیلئے پسماندہ ممالک میں فروغ پاتی ہوئی چائے کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے اقوامِ عالم کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جس کے تحت مزید پڑھیں
دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن20مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن20مئی جمعہ کو منایا جائے گا جس کا مقصد شہد کی مکھیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا‘ شہد کی مکھیوں کی افزائش نسل کے حوالے سے شعور بیدار کرنااور شہد کے کاروبار کو ترقی دینا ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس حوالے سے سیمینارز مزید پڑھیں
چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف
بیجنگ: رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ماہرین نے تباہ شدہ بوئنگ طیارے کے بلیک باکس سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں خیال ظاہر کیا ہے کہ دوران پر واز پائلٹ یا کوئی اور مزید پڑھیں
امریکا کی پاکستانی معیشت کو سنبھالا دینے کی یقین دہانی ،بلاول کی ہم منصب سے ملاقات
ٰٰٓواشنگٹن/ نیویارک (صباح نیوز) امریکا نے پاکستانی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی، وزیر خارجہ بلاول زرداری نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔بلاول زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
سری لنکا کے پاس اب ایندھن کی خریداری کے لیے بھی پیسے نہیں
ویب ڈیسک — خدشہ ہے کہ سری لنکا کو دو بین الاقوامی بانڈز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے آج بدھ کو ریٹنگ ایجنسی باضابطہ طورپر نادہندہ قرار دے دے گی، جبکہ وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ ملک کے پاس ایندھن کی ادائیگی کے لیے بھی رقم موجود نہیں ہے۔ سری لنکا کی 1948ء مزید پڑھیں
بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ہم منصب بلنکن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہم آپ کی انتظامیہ کے ساتھ تجارتی تعلقات میں بہتری کے خواہش مند ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکے۔
انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا
انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںمحکمہ صحت اور سماجی مزید پڑھیں