ویب ڈیسک — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت نے دہشت گردوں کی مبینہ مالی معاونت کے کیس میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے بھارت کی نیشنل انویسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سٹی نیچر چیلنج: پودوں اور جانوروں کی تصاویر کا عالمی مقابلہ
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ‘سٹی نیچر چیلنج’ کا انعقاد کیا گیا۔ 29 اپریل سےدو مئی تک جاری رہنے والے اس عالمی مقابلے میں دنیا بھر سے لوگوں نے نایاب اور معدوم ہوتے جانوروں اور پودوں کی کلیکشن پیش کی۔ سٹی نیچر چیلنج کی مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔
آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6میں سے ایک ہلاکت کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ہے۔ تحقیقاتی تجزیے میں یہ سامنے آئی کہ زہریلی ہوا اور آلودہ پانی انسانی صحت کے ساتھ زمین کے لیے بھی خطرہ ہے۔ آلودگی مزید پڑھیں
سری لنکا میں پیٹرول ختم‘ ہنگامی طبی امداد کیلیے استعمال کیا جائے‘ حکام
کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے اور اب صرف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کے لیے پیٹرول دیا جا سکتا ہے۔ وزیر بجلی و توانائی نے بتایا کہ کولمبو پورٹ پر پیٹرول شپمنٹ 28 مارچ سے موجود ہے ، مزید پڑھیں
یورپ میں انسانی اسمگلروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی حکام نے ہزاروں تارکین وطن کو یورپی ممالک میں اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ خررساں اداروں کے مطابق یورپین پولیس نے تارکین وطن کو امیر یورپی ممالک میں اسمگل کرنے والے گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ اس دوران آسٹریا، چیک ری پبلک، ہنگری، سلوواکیا اور رومانیامیں مزید پڑھیں
کانگو میں موساد کا سابق سربراہ ملک بدر
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے عبرانی اخبار دی مارکر نے انکشاف کیا ہے کہ بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن کو کانگو کی حکومت نے ملک بدرکردیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق کوہن نے اپنے دور حکومت میں 3بار کانگو کا دورہ کیا اور وہاں کے حکام کو اطلاع دینے مزید پڑھیں
سفید فام بالادستی زہر ہے ، امریکا میں کوئی جگہ نہیں ، جوبائیڈن
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ سفید فام بالادستی کا نظریہ ایک زہر ہے ،جس کی امریکا میں کوئی جگہ نہیںہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے شہر بفیلو میں سفید فام نسل پرست کی اندھند فائرنگ میں ہلاک ہونے والے 10 افراد کے لواحقین اور متاثرین سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
سعودی دارالحکومت اور دیگر شہروں میں ریت کا طوفان
ریاض: سعودی عرب میں ریت کے طوفان کے باعث حدنگاہ محدود ہوگئی ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ریت کے طوفان سے دارالحکومت ریاض اور ملک مشرقی علاقے شدید متاثر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق گردو غبار کا طوفان عراق کے صحراؤں سے اٹھا جو کویت سے گزر کر حفر الباطن اور الارطاویہ میں مزید پڑھیں
بھارت : نمک کی فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک
بھارت میں نمک کی فیکٹری کی دیوار گرنے کے بعد جائے وقوع پر لوگ جمع ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق فیکٹری کی دیوار گرنے کا واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے علاقے موربی میں نمک کی مزید پڑھیں
لیبیا: جھڑپوں کے بعد فتحی باشا آغا واپس جانے پر مجبور
طرابلس: لیبی دارالحکومت میں مقامی ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں میں گاڑیاںتباہ ہوگئی ہیں طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کے باعث مشرقی حصے کے وزیر اعظم فتحی باشا آغا دارالحکومت سے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل کے روز باشا آغا مشرقی حصے کی پارلیمان کے ارکان کے مزید پڑھیں