ایران میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج‘6 افراد ہلاک

تہران: ایران میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے مختلف علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایران میں انڈے، دودھ، مرغی کے گوشت سمیت دیگرضروری اشیا کی مزید پڑھیں

یمن: باغیوں کی بارودی سرنگوں سے 3برس میں 372افراد ہلاک

صنعا: یمنی فوج کا اہل کار حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں تلاش کررہا ہے صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر 3برس میں 372افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باغیوں نے ملک بھر میں ہزاروں بارودی سرنگیں بچارکھی ہیں اور یمنی حکومت کے مزید پڑھیں

یمن: باغیوں کی بارودی سرنگوں سے 3برس میں 372افراد ہلاک

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر 3برس میں 372افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باغیوں نے ملک بھر میں ہزاروں بارودی سرنگیں بچارکھی ہیں اور یمنی حکومت کے اہل کار عرب اتحاد کی معاونت سے انہیں تلاش کرکے ناکارہ کرتے رہتے ہیں۔ 2019 ء سے اب مزید پڑھیں

ایران میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج‘6 افراد ہلاک

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے مختلف علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایران میں انڈے، دودھ، مرغی کے گوشت سمیت دیگرضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ اصفہان میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں

 انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں  جہانیاں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںمحکمہ صحت اور سماجی مزید پڑھیں

راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم 32 برس بعد رہا

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو 32 برس بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت کے نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 142 کے تحت مجرم اے جی پیراویلن کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں

کان فلم فیسٹیول کا شاندار آغاز

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے۔ 75ویں کان فلم فیسٹیول کا آغاز 17 مئی سے ہوا جو 28 مئی تک جاری رہے گا۔ گزشتہ دو برس سے کان فلم فیسٹیول عالمی وبا کی وجہ سے متاثر رہا۔ 2020 میں میلہ ملتوی جب کہ مزید پڑھیں

افغان فورسز کی پسپائی کی وجہ امریکی فوج کا فوری انخلا تھا؛ نئی امریکی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک سرکاری ایجنسی نے طالبان کے ہاتھوں افغان سیکیورٹی فورسز کی یک دم شکست کا الزام امریکہ کے اس فیصلے پر ڈالا ہے ، جس کے تحت افغانستان سے امریکی فوجوں کا فوری انخلا ہوا اور افغانستان پر طالبان کے قبضے کی راہ ہموار ہوئی۔ افغانستان کی تعمیر نو کے مزید پڑھیں

بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت

نیویارک —  پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹنی بلنکن کے ساتھ تفصیلی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، پاکستان میں پانی اور توانائی کے بحران سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نیویارک ہیڈ کوارٹرز میں عالمی تحفظ مزید پڑھیں