کراچی: دنیا بھر میں کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23مئی کومنایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں کچھوئوں کی کم ہوتی تعداد،ان کی افزائش و دیکھ بھال اور کچھوئوں کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ امریکہ کی حیوانات کے متعلق ایک تنظیم نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انتہا پسندوں کا مسجد کو مندر بنانے کیلیے شیولنگ کی بر آمدگی کا بھونڈا دعویٰ
بنارس: بھارت میں انتہا پسندوں نے شہر بنارس کی قدیم گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران وضو خانے سے ہندوئوں کے بھگوان شیو کی علامت شیولنگ کی برآمدگی کا بھونڈا دعویٰ کرکے مسجد کے احاطے کو سیل کروا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی عدالت نے ایک ہندو انتہا پسند کی درخواست مزید پڑھیں
سری لنکا کے پاس پیٹرول شپمنٹس کی ادائیگی کیلئے رقم بھی ختم
کولمبو: سری لنکا میں جاری معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جا رہا ہے اور اب باقاعدہ طور پر پیٹرول شپمنٹس کی ادائیگی کے لیے ڈالرز نہ ہونے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب ، مسافروں کے سامان میں آب زم زم لیجانے پر پابندی عائد
جدہ: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم نہ ہونے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
پھول بیچنے والی بھارتی لڑکی کا امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ
نئی دہلی: بھارت کی پھول بیچنے والی 28 سالہ لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق والد کے ساتھ پھول پیچنے والی 28 سالہ بھارتی لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں داخلہ مل گیا ہے۔28 سالہ مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دودھ کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دودھ کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد خوراک میں دودھ کی افادیت اور اس کی پیداوار بڑھانے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں دودھ پیدا کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے لیکن دودھ مزید پڑھیں
عجائب گھروں کا عالمی دن آج منایا گیا
دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ آج منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر کے عجائب گھروںکی تنظیم انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ: وزیرِ اعلٰی حمزہ شہباز کا مستقبل اب کیا ہو گا؟
لاہور — آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب کی سیاسی صورتِ حال دلچسپ ہو گئی ہے۔ فیصلے کے بعد یہ سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں کہ تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکین کے ووٹوں کے ذریعے بننے والی حمزہ شہباز کی حکومت برقرار رہ سکے گی یا مزید پڑھیں
بلوچستان: خودکش حملہ آور بننے کے الزام میں خاتون کی گرفتاری پر احتجاج
کوئٹہ — پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے علاقے ہوشاب سے مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے خلاف ضلع بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جب کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) شاہراہ پر خواتین اور بچوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نےاتوار اور پیر کی درمیانی شب مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں نوجوان کا قتل، ‘عبدالسلام کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ احمدی تھے’
اسلام آباد — پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کر دیا گیا ہے ۔ مقتول کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ عبدالسلام کو مذہبی منافرت کی بنا پر قتل کیا گیا۔ تھانہ چوچک پولیس نے مقامی دینی مدرسے سے مزید پڑھیں