آلودگی سے 2019 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ اموات

کراچی: ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشتگردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور شراب سے زیادہ آلودگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ 2019 میں 90 لاکھ افراد آلودگی کے باعث ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ 24 لاکھ اموات بھارت میں ہوئیں۔ لانسیٹ کمیشن کی شائع ہونے والی مزید پڑھیں

سدھو کو 34 سالہ پرانے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال قبل درج کیے گئےایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 2018 میں جاری کردہ اپنے ہی ایک مزید پڑھیں

بھارتی متعصب عدالت نے یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا

نئی دہلی: بھارت کی متعصب عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ یاسین ملک کی سزا کا اعلان 25 مئی کو کیا جائے گا۔ یاسین ملک مزید پڑھیں

امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

واشنگٹن:منکی پاکس کی بیماری یورپ کے بعد امریکہ میں بھی پہنچ گئی۔ امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس میں کینیڈا کے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال امریکہ میں منکی پاکس کا یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے،اس بیماری میں مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن نے نیٹو میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست جمع کروا دی

برسلز: فن لینڈ اور سویڈن کہ جانب سے نیٹو میں شمولیت کے لیے مشترکہ درخواست جمع کرا دی گئی۔ ان ممالک نے یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں نیٹو میں شمولیت نہ اختیار کرنے کی پالیسی کو ترک کیا ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ نے فن لینڈ اور سویڈن کے سفیروں مزید پڑھیں

ریت کے طوفان سے برج خلیفہ چھپ گیا

دوبئی: مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لینے والے ریت کے طوفان کے متحدہ عرب امارات سے ٹکرانے کے بعد دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ دھول کی ایک سرمئی تہہ کے پیچھے غائب ہوگئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز 2716 فٹ بلند برج خلیفہ جس کے ٹاور پورے دبئی مزید پڑھیں

عرب خطے کی تقسیم کا اہم کردار لارنس آف عریبیہ ،جسے گمنامی کی خواہش کراچی لے آئی تھی

کراچی —  اتوار 19 مئی 1935 کو ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی اہم برطانوی شخصیت نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ یہ تاریخ کے ایک ایسے کردار کی موت کا دن تھا جسے خطہٗ عرب کا نقشہ بدلنے کا اہم کردار تسلیم کیا جاتا ہے۔ آج مشرقِ وسطیٰ کا جو نقشہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں افسران کے تقرر و تبادلے روک دیے

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی پروفائل مقدمات میں پراسیکیوشن برانچ میں تاحکمِ ثانی ٹرانسفر پوسٹنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اعلیٰ عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو بھی تا حکمِ ثانی کوئی بھی مقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے مزید پڑھیں