صنعا : یمنی وزیرخارجہ احمد بن مبارک جاپانی ہم منصب سے گفتگو کررہے ہیں صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ اوداوارا کیوشی نے یمنی وزیر خارجہ احمد بن مبارک سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران مبارک نے جاپان اور یمن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میکسیکو میں بس حادثے کا شکار‘ 14افراد ہلاک
میکسیکوسٹی: میکسیکو کے ہائی وے پر تباہ ہونے والی بس کے گرد امدادی کارروائیاں جاری ہیں میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کے علاقے جلیسکومیں ہائی وے پر بس حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں اس میں سوار 14 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بس میکسیکو شہر کے مزید پڑھیں
امریکی حکومت گن کنٹرول میں ناکام ، فلاڈیلفیا میں 5زخمی
واشنگٹن: امریکا کے شہر فلاڈیلفیا کی ٹیمپل یونیورسٹی میں فائرنگ کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو گھیر رکھا ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر فلاڈیلفیا کی ٹیمپل یونیورسٹی میں فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق زخمیوں میں 2مرد اور 3خواتین شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 28 سالہ شخص کو مزید پڑھیں
انتہا پسند یہود نے قبہ صخرہ منہدم کرنے کی مہم شروع کردی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوجی بیت لحم میں فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودیوں کی انتہاپسند تنظیم لاہوا آرگنائزیشن نے مسجد اقصیٰ کے اندر تاریخی مقام قبہ صخرہ کومسمار کرنے اور اس کی جگہ مبینہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی مہم شروع کردی۔ لاہوا آرگنائزیشن کے سربراہ مزید پڑھیں
دس سیاہ فاموں کے قتل کے ملزم پر فرد جرم عائد، 911 آپریٹر مشکل میں
ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفلو کے گروسری سٹور میں دس سیاہ فام افراد کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار سفید فام نوجوان کو جمعرات کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایک گرینڈ جیوری نے اس پر فرد جرم عائد کی۔ تاہم اس کی کوئی تفصیل نہیں دی مزید پڑھیں
امریکہ میں گزشتہ سال ٹریفک حادثات میں 43 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
ویب ڈیسک — پچھلے سال امریکہ میں سٹرکوں پر ہونے والے حادثات میں 43 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ ایک ایسے وقت میں ٹریفک حادثوں میں گزشتہ 16 برسوں کی بلند ترین سطح ہے جب عالمی وبا کا زور ٹوٹنے کے بعد لوگ اپنی معمول کی زندگی بحال کرنے کے لیے سٹرکوں کی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور فضائی کاروائی ایک ساتھ
No media source currently available
افغان طالبان نے خواتین ٹیلی ویژن اینکرزکو چہرہ ڈھانپنے کا حکم دے دیا
ویب ڈیسک — افغانستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ نے کہا ہے کہ طالبان حکمرانوں نے تمام ٹیلی ویژن چینلز کی خواتین اینکرز کونشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ طلو ع نیوز نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ حکم وزارت فضیلت سے آیا ہےجنھیں یہ ٹاسک نافذ کرنے مزید پڑھیں
چینی معیشت تیزی سے سکڑنے لگی، وال اسٹریٹ میں شدید مندی کا رجحان
ویب ڈیسک — چین کے اعداد و شمار کے قومی بیورو کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے دوران چین کی صنعتی پیداوار میں سست روی کے بعدمعیشت میں تیزی سے گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس کا سبب ملک بھر میں کرونا کے سبب لاک مزید پڑھیں
آلودگی سے سالانہ ہلاکتوں کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی، تحقیقی رپورٹ
ویب ڈیسک — دنیا بھرمیں آلودگی کے باعث ہونے والی سالانہ ہلاکتوں کی تعداد نوے لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان اموات میں تین چوتھائی ہلاکتیں صرف فضائی آلودگی کے باعث ہوئی ہیں۔ جریدے دی لانسیٹ پلانیٹری ہیلتھ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق آلودگی کے باعث ہونے والی مزید پڑھیں