چین کی عالمی تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی کوششیں

 بیجنگ : چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کے قیام کی 70ویں سالگرہ اور عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی دو روزہ سمٹ  بیجنگ میں منعقد ہوئی جس میں پائیدار ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔ چینی میڈ یا کےمطا بق چائنا کونسل برائے مزید پڑھیں

سری لنکا کی اقتصادی ترقی میں تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، چین

بیجنگ : وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں سری لنکا کی صورتحال کے بارے میں  کہا کہ ہم سری لنکا کو اس وقت جن مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا ہے ان سے ہمدردی رکھتے ہیں اور سری لنکا کی مستحکم اقتصادی اور سماجی ترقی میں تعمیری کردار ادا مزید پڑھیں

خوراک کی شدید قلت کے باعث ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

کولمبو: سری لنکن وزیراعظم  رانیل وکرماسنگھے  نے کہا ہے کہ شدید مالی اور معاشی بحران کے شکار سری لنکا کو خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے جس سے قحط سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ مالی بحران مزید پڑھیں

افغان خواتین اینکرز کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم: ‘لگ رہا ہے کہ مجھے ہمیشہ کے لیے آف ایئر کر دیا گیا’

اسلام آباد —  "میں نے بہت شوق سے اینکرنگ کا شعبہ اپنے لیے منتخب کیا تھا۔ لیکن اب ایسا لگتا ہے جیسے میں اسکرین سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آف ایئر ہو رہی ہوں اور یہ میری زندگی کا سب سے تکلیف دہ پہلو ہو گا۔” یہ کہنا ہے خاطرہ احمدی کا جو افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارت: گیان واپی مسجد کی جگہ پر کیا کبھی مندر تھا، مورخین کیا کہتے ہیں؟

نئی دہلی —  بھارتی سپریم کورٹ نے بنارس کی گیان واپی مسجد تنازعے پر سماعت کے لیے ضلعی عدالت کو ہدایت کر دی ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ کیس کی سماعت مکمل ہونے تک بغیر کسی رکاوٹ کے نمازیوں کو آنے دیا جائے۔ جمعے کو ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس ڈی وائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ، کیا حمزہ شہباز کی وزارتِ اعلٰی خطرے میں ہے؟

لاہور —  پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد صوبے کی سیاست نے نیا رُخ اختیار کر لیا ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے تحریکِ انصاف کو تقویت ملی ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) کو ایک طرح سے دھچکہ لگا ہےجس سے مزید پڑھیں