نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل ایک بار پھر 2 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 112 ڈالر، 70 سینٹ کا ہو گئی۔ دوسری طرف برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 112 ڈالر، 68 سینٹ ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس کا نیٹو میں شمولیت کی درخواست دینے پر فن لینڈ کو گیس سپلائی بند
ماسکو: فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی درخواست پر روس نے جوابی وار کرتے ہوئے فن لینڈ کیلئے گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ روسی میڈیا کیمطابق آسڑیا نے اس سلسلہ میںروس کی طرف سے گیس سپلائی بند ہونے کے بعد فن لینڈ میں توانائی کے شدید بحران کا خطرہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی بے یقینی: ‘مقتدر قوتیں چاہتی ہیں کہ جلد انتخابات ہو جائیں’
اسلام آباد — پاکستان کی سیاست میں آج کل ہیجان کی کیفیت ہے اور تیزی سے بدلتی صورت حال میں ایک طرف تو اگلے لمحے کا علم نہیں تو دوسری جانب یہ دیکھا جارہا ہے کہ کسی بڑے فیصلے کے نتیجے میں سب کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔ اس سیاسی بے یقینی کی وجہ تحریک انصاف مزید پڑھیں
مریم سے متعلق ریمارکس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے: ہیومن رائٹس کمیشن
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جمعے کی شب سے ہی عمران خان کی مخالفت اور حق میں ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں اور مختلف سیاسی رہنما بھی سربراہ تحریکِ انصاف کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے صومالیہ کے لیے پیکیج میں توسیع کردی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے صومالیہ کے لیے ہنگامی امدادی پیکیج میں توسیع کردی۔ صومالیہ کے لیے آئی ایم ایف کا 3سالہ پروگرام نئی حکومت قائم نہ ہونے کی صورت میں 17مئی کو ختم ہو جانا تھا، تاہم صومالیہ کی جانب سے پیکیج میں توسیع کی درخواست کو قبول کرلیا گیا ہے۔
سعودی عرب نے الجزائرکوسلامتی کونسل میں نشست کی یقین دہانی کرادی
الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے الجزائرکواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نشست کے لیے اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے الجزائر کے صدرعبدالمجید تبون سے دارالحکومت کے مرادیہ محل میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر عبدالمجید کا کہنا تھا کہ الجزائرعلاقائی اور مزید پڑھیں
انڈونیشیا نے پام آئل کی برآمد پر پابندی ختم کردی
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا نے پام آئل کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے مقامی سطح پر کھانے کی تیل کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے خصوصی قانون نافذ کیا ہے۔ وزیر اقتصادیات نے جمعہ کے روز کہا کہ پیر کے روز انڈونیشیا سے پام آئل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر آیندہ ہفتے سنکیانگ کا دورہ کریں گی
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر آیندہ ہفتے کے دوران چین کے دورے پر جائیں گی۔ ان کے دورے میں چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ بھی شامل ہو گا ۔ دفتر برائے انسانی حقوق کے مطابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باچلیٹ بیجنگ حکومت کی دعوت پر پیر کے روز مزید پڑھیں
کینیڈا نے 2چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے 2چینی کمپنیوں ہواوے اور زیڈ ٹی ای پر پابندی عائد کردی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق کینیڈا کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے خدشات کے تحت اس نے فائیو جی نیٹ ورک بچھانے والی چین کی 2ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مغربی ممالک مزید پڑھیں
ناروے: چاقو کے وار سے 2 افراد زخمی ‘ حملہ آور شامی شہری گرفتار
اوسلو: ناروے کی پولیس نے چاقو حملے کے بعد جائے وقوع کو گھیرے میں لے رکھا ہے اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے ایک مرد اور ایک خاتون کو زخمی کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حملہ آور ایک شامی مہاجر ہے اور زخمی خاتون اس کی بیوی ہے۔ واقعہ مزید پڑھیں