بلاول بھٹو کا پہلا باضابطہ دورہ، امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟  

پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد امریکہ کا پہلا باضابطہ دورہ کیا جو اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا۔ اس دورے کے موقعے پر انہوں نے امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن سے ملاقات کی اور اب وہ ہفتے کے روز چین کے وزیر مزید پڑھیں

سری لنکا کا اقتصادی بحران: اسکول بند، سرکاری اہل کاروں کو گھروں پر رہنے کی ہدایت

ویب ڈیسک —  سری لنکا کےحکام نے جمعہ کو تمام اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے اور دہائیوں کے بدترین اقتصادی بحران میں ایندھن کی شدید قلت کا سامنا کرنے کے سلسلے میں اقدامات کے طور پر سرکاری اہل کاروں سے کہا ہے کہ وہ کام پر نہ آئیں ۔ پبلک ایڈمنسٹریشن کی وزارت مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا دورہ ایشیا، توجہ امریکی ٹیکنالوجی سیکٹر کی بحالی پر

صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹیکنالوجی سیکٹر کی بحالی کی کوششوں کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے ایشیا کے دورے کا آغاز کردیا ہے۔ انھوں نے جمعہ کو جنوبی کوریا میں سام سنگ کمپیوٹر چپ پلانٹ کا دورہ کیا جو 17 ارب ڈالر کی مالیت سےایک ماڈل سیمی کنڈکٹر فیکٹری آسٹن، ٹیکساس کے باہر تعمیر کر مزید پڑھیں

امریکا ، ایک ہفتے میں فائرنگ کا چوتھا واقعہ ، 2افراد ہلاک

شکاگو(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شکاگو میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ رات گئے شکاگو کے شمالی حصے میں ہوا۔کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا،جسے گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست مزید پڑھیں

سری لنکا کا اقتصادی بحران: اسکول بند، سرکاری اہل کاروں کو گھروں پر رہنے کی ہدایت

ویب ڈیسک —  سری لنکا کےحکام نے جمعہ کو تمام اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے اور دہائیوں کے بدترین اقتصادی بحران میں ایندھن کی شدید قلت کا سامنا کرنے کے سلسلے میں اقدامات کے طور پر سرکاری اہل کاروں سے کہا ہے کہ وہ کام پر نہ آئیں ۔ پبلک ایڈمنسٹریشن کی وزارت مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ کی امریکہ آمد، امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟  

امریکہ کے دورے کے فوراً بعد پاکستانی وزیر خارجہ کے چین کے دورے کے بارے میں ایلان برمن سمجھتے ہیں کہ چین ہاکستان کےلیے کئی اعتبار سے اہم ہے وہ اس کا سب سے قریبی اور سب سے بڑا پڑوسی ہے اور پاکستان کے پاس اس کے ساتھ ساجھے داری کے علاوہ اور کوئی چار مزید پڑھیں

چین کا عالمی فوڈ مارکیٹ کے استحکام کیلیے مشترکہ بین الاقوامی اقدامات پر زور 

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات اور تحفظ خوراک سے متعلق امور کے حوالے سے کھلی بحث کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندیچانگ جون نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی ، قومی معیشت اور لوگوں کے معاش سے متعلق اولین ترجیح مزید پڑھیں

سودمند تعاون کو وسعت دیتے ہوئے ترقی کی طاقت کو بڑھائیں، چینی صدر 

 بیجنگ :  صدر شی جن پھنگ نے برکس وزرائے خارجہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ “ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان یکجہتی اور تعاون کی مضبوطی پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ پانچوں مزید پڑھیں

کینیڈا کی 2 چینی ٹیلی کام مصنوعات، سروسز پر پابندی عائد

اوٹاوہ: کینیڈا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی  ۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق  کینیڈا کے وزیر صنعت فرینکو فلپ نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزے اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم  ہیں،  امریکا 

 واشنگٹن : امریکا نے سعودی عرب کو بیرونی خطرات کے پیش نظر اس کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں امریکا نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو بیرونی خطرات کے پیش نظر اس کے دفاع مزید پڑھیں