امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آگ سے 7ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت سے 60گھر بھی جل گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر کا دورئہ جنوبی کوریا‘ چین مخالف اتحاد پر توجہ مرکوز
سیئول: امریکی صدر بائیڈن جنوبی کوریائی ہم منصب یون سک یول سے ملاقات کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن نے ایشیائی ممالک کا دورہ شروع کردیا اور اپنی پہلی منزل جنوبی کوریا پہنچ گئے۔ سیئول میں انہوں نے جنوبی کوریائی ہم منصب یون سک یول سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وہ اپنی مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی اراضی پر یہود کا قبضہ ، مسلمان غاروں میں رہنے پر مجبور
صہیونی حکومت مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں احاب طیطی کا مکان مسمار کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں زمینوں پر یہود کے قبضے کے بعد فلسطینی غاروں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا کے گاؤں جنبا میں مسماری مہم کے بعد مزید پڑھیں
امریکا ، ایک ہفتے میں فائرنگ کا چوتھا واقعہ ، 2افراد ہلاک
امریکا کے شہر شکاگو میں فائرنگ کے بعد پولیس اہل کار مستعد کھڑے ہیں شکاگو(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شکاگو میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ رات گئے شکاگو کے شمالی حصے میں ہوا۔کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا،جسے مزید پڑھیں
امریکہ: ابارشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار، پرتشدد واقعات میں اضافے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکی حکومت کے اداروں کے لیے جاری ہونے والی ایک محکمہ جاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس آنے والے فیصلے کے مسودے کے اخفا کے بعد کہ اسقاط حمل کے حق کو حاصل آئینی تحفظ ختم کردیا جائے، عہدیداروں اور دیگر اہل کاروں کے خلاف دھمکیوں کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ
ویب ڈیسک — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ریفرنس کو منظور کرتے ہوئے 25 منحرف اراکینِ پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد پنجاب میں حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیر اعلٰی منتخب ہونے کے معاملے پر بھی سوال اُٹھ گئے ہیں۔ جمعے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا خیر مقدم
No media source currently available
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ضبط شدہ 96 لاکھ ڈالرز واپس کر دیے
ویب ڈیسک — چار سال پہلے صومالیہ کی انٹیلی جینس ایجنسی نے موگا دیشو میں متحدہ عرب امارات کے طیارے میں موجود 96 لاکھ ڈالر ضبط کرلیے تھے ، جنہیں اب صومالیہ کی حکومت نے واپس کردیا ہے۔ وی اے او کی صومالی سروس کو انٹرویو دیتے ہوئے صومالیہ کے نائب وزیراطلاعات عبدالرحمان یوسف الادالا مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازعے پرجو پالیسی عمران خان کی تھی وہی ہماری ہے، بلاول بھٹو زرداری
No media source currently available
پاکستان کی سیاسی قیادت جلد ملک کو سیاسی بحران سے باہر نکال لے گی، الہان عمر
امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی سیاسی قیادت جلد اپنے ملک کو سیاسی بحران سے باہر نکال لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ، سری لنکا اور افغانستان میں صورتحال کے پیش نظر کوئی بھی بڑا بحران ہم اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔ مزید پڑھیں