اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ میرا کیس جبری گمشدگی کا کیس ہے، چیف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سری لنکا میں غذائی اجناس کی قلت کے شکار شہری بل بلا اٹھے
کولمبو :سری لنکا کے وزیر اعظم نے غذائی اجناس کی قلت سے خبردار کیا ہے جبکہ جزیرہ نما ملک کی قوم تباہ کن معاشی بحران سے نبرد آزما ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت فصلوں کو بڑھانے کے لیے آئندہ سیزن میں ضرورت کے مطابق کافی کھاد خریدے گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
اپنی سرزمین کسی کے لئے خطرے کا ذریعہ ہرگز نہیں بننے دینگے، افغانستان
کابل: افغان طالبان حکومت میں قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم امریکا کو “دشمن” کے طور پر نہیں دیکھتی ہے اور تنظیم امریکا سمیت بقیہ دنیا کےساتھ سفارتی روایات پر مبنی سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہتی ہے۔ حقانی نے یہ بات اپنے پہلے نیوز انٹرویو میں کہی۔ مزید پڑھیں
اٹلی میں نیٹو کے خلاف پھر بڑے پیمانے پر مظاہرے
روم: اٹلی میں عوام نے مختلف شہروں میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔ ایران پریس کے مطابقگزشتہ روز شام کو اٹلی کے دارالحکومت روم کی اہم سڑکوں پر مظاہرے میں عوام نیٹو کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ اسی طرح اطالوی عوام نے یوکرین کو اسلحے نہ بھیجنے اور مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کوویڈکیسز کی تعداد 52 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز کر گئی
بیجنگ:دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ 68 لاکھ 40 ہزار 185 ہوگئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ عالمی وبا کے 8 کروڑ 32 لاکھ 37ہزار 592 مزید پڑھیں
افغانستان میں بم دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق ، دوسرا زخمی
کابل:افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی کے دارالحکومت غزنی شہر کے پولیس ضلع 1 میں نہ پھٹ پانے والے بم کے دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار سید اسحاق صالح کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ جنگ کے دوران مزید پڑھیں
مغربی افریقہ کے ساحلی خطے میں ایک کروڑ 80لاکھ افراد شدید بھوک کا شکار
نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ساحل خطے میں ایک کروڑ اسی لاکھ افراد کو آئندہ تین ماہ کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایا کہ کچھ علاقوں کے لیے پہلے ہی راشن میں کٹوتی کی مزید پڑھیں
بھارت میں پندرہ فیصد آبادی کی ماہانہ آمدنی 64ڈالر سے بھی کم
نئی دہلی: وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل نے آمدنی کے حوالے سے افسوس ناک انکشافات کیے ہیں۔ کونسل کے مطابق چوٹی کے ایک فیصد آبادی کی آمدنی مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ سب سے کم ترین آمدنی والی 10فیصد آبادی کی آمدنی مسلسل گھٹ رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی مزید پڑھیں
عالمی برادری کو تقسیم کر نے کی کوششوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین
بیجنگ: چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ہم سرد جنگ کی سوچ سے پیوستہ ، کچھ ممالک کی جانب سے نظریاتی تصادم کے ذریعے عالمی برادری کو تقسیم کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ لاطینی امریکہ کے ساتھ چین کا تعاون برابری اور باہمی فائدے کی بنیاد مزید پڑھیں
سات سال بعد روسی کرنسی کی قدر میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ
ماسکو: روسی کرنسی روبل کی قدر میں سن 2015 کے بعد حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے۔ روس کے اہم سی آئی بینک نے کہاہے کہ گیس کی فروخت کی وجہ سے روبل کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جون سن 2015 کے بعد گزشتہ سات برسوں میں پہلی مرتبہ روسی کرنسی مزید پڑھیں