کراچی — پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکیورٹی ماہرین اوربلوچ سیاسی کارکنوں میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ آیا بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں نے اب بلوچ خواتین کو اپنی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بلوچستان میں فعال کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں سے مبینہ تعلق اوردہشت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تاریخی قطب مینار کی جگہ کھدائی کے مبینہ احکامات، بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
نئی دہلی — بھارت میں بنارس کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی شاہی عید گاہ کا تنازع ابھی حل نہیں ہوا تھا کہ دہلی میں واقع تاریخی قطب مینار کا تنازع ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔ہندو قوم پرست تنظیم وشو ہندو پریشد نے دعویٰ کیا ہے کہ قطب مینار وشنو استمبھ (وشنو مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تینوں میچز بالترتیب آٹھ، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ مہمان مزید پڑھیں
کیمسٹری کی خاتون ٹیچر پیشہ ور بھکارن نکلی خاندان سمیت ملک بدر
کویت سٹی: کویت میں کیمسٹری کی خاتون ٹیچر کے پیشہ ور بھکارن نکلی ، خاندان سمیت ملک بدر کردیا گیا ہے ۔ کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق کویت کے خفیہ محکمے کو اطلاع ملی تھی کہ معروف علاقے میں ایسی خاتون کو دیکھا گیا جو مشکوک قسم کا برقع پہننے بھیک مانگتی ہے۔محکمے کی مزید پڑھیں
کسی کو پاک چین تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،بلاول
گوانگڑو(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ بلاول زرداری نے کہاہے کہ کسی کو بھی پاک تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بطور وزیرخارجہ چین کے پہلے دورے پر انتہائی مسرت ہے، شاندار میزبانی پر چین کا شکر گزار ہوں، پاکستان اور مزید پڑھیں
کسی کو پاک چین تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،بلاول
گوانگڑو(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ بلاول زرداری نے کہاہے کہ کسی کو بھی پاک تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بطور وزیرخارجہ چین کے پہلے دورے پر انتہائی مسرت ہے، شاندار میزبانی پر چین کا شکر گزار ہوں، پاکستان اور مزید پڑھیں
ڈیموکریٹس کاایف بی آئی سے فلسطینی صحافی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکی کانگریس کے ستاون ڈیموکریٹس ارکان نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹرکرسٹوفررے اور وزیرخارجہ انٹونی بلینکن کو ایک خط لکھا ہے جس میں فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی امریکا کی قیادت میں تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قانون سازوں کے اس گروپ نے لکھا کہ ہم مزید پڑھیں
ڈونباس پر روسی گولہ باری: یوکرین کے لیے مغربی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ تباہ
کیف:ماریوپول شہر میں آزوفیسٹل اسٹیل فیکٹری پر مکمل کنٹرول کے بعد روسی توپ خانوں نے شمال میں ڈونباس پر گولہ باری شدید کر دی ہے۔ یوکرین کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج یوکرین کے شمال مشرق میں سومی کے علاقے پر توپ کے گولے داغ رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نے یوکرین کے مزید پڑھیں
عراق میں خونی بخار سے18اموات، مریضوں کی تعداد96ہو گئی
بغداد:عراقی وزارت صحت نے ہیمرجک بخار کے کیسوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے صورت حال کو سنگین قرار دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان سیف البدرنے ایک بیان میں کہا کہ عراق میں ہیمرجک (خونی)بخار کے انفیکشن میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اس بیماری کے کیسز مزید پڑھیں
پناہ گزینوں کے انسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے، پاکستان
نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے تمام ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے 28کروڑ 10 لاکھ پناہ گزینوں کی قانونی حیثیت کے قطع نظر ان کے انسانی حقوق کا تحفظ کریں۔عالمی ادارے کے ایک اجلاس میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کرتے ہوئے سینیٹرفاروق ایچ نائیک نے کہا کہ پناہ مزید پڑھیں