تہران: ایران کے شہر آبادان میں 10منزلہ عمارت منہدم ہونے کے بعد ملبہ بکھرا پڑا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے جنوبی شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 5افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے تلے 80 افراد دبے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی افریقا: بارش اور سیلاب سے تباہی‘ شہری محفوظ مقامات پر منتقل
جوہانسبرگ: جنوبی افریقامیں بارش اور سیلاب کے باعث تباہی کے مناظر جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے ساحلی علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا،جس کے باعث سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔ خبررساں اداروںکے مطابق سیلاب سے سڑکوں اور مکانات کو املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
صہیونی عدالت نے یہود کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی کھلی چھوٹ دیدی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نابلس میں جھڑپوں کے دوران نوجوان کو گرفتار کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی عدالت نے یہودی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں تلمودی رسومات ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی ریاست کی نام نہاد مجسٹریٹ کورٹ نے آباد کاروں پر مزید پڑھیں
پنجاب میں پے در پے سیاسی بحران: ‘اسمبلی ایک دوسرے کو ہٹانے، گرانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے’
لاہور — پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سیاسی اور آئینی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ جہاں التوا کا شکار ہے وہیں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحاریک نے سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ مبصرین کے خیال میں بروقت مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی فیچر فلم ‘جوائے لینڈ’ کی ‘کان’میں نمائش، فن کاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے
کراچی — فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول 2022’ میں اتوار کو پاکستانی فیچر فلم ‘جوائے لینڈ’ نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے جب کوئی پاکستانی فلم کان فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کی گئی ہو۔ ‘جوائے لینڈ’ کی اسکریننگ کے موقع پر سینئر اداکارہ ثانیہ سعید مزید پڑھیں
لالی وڈ کے میک اَپ آرٹسٹ: ‘اب پچھتاتے ہیں کہ کوئی اور کام سیکھا ہوتا’
No media source currently available
بیس ممالک یوکرین کو نئی سیکیورٹی امداد بھیج رہے ہیں، پینٹاگان
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ تقریباً 20 ممالک یوکرین کو سیکیورٹی کی نئی امداد کا پیکیج روانہ کررہے ہیں۔ انھوں نے یہ بات دفاع سے متعلق یوکرین کے کونٹیکٹ گروپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ آسٹن نے پیر کے روز پینٹاگان کے اخباری نمائندوں مزید پڑھیں
پاکستان کا سیاسی بحران، حکومت گومگو میں
No media source currently available
صدر بائیڈن کا دورہ ایشیا، نئے ایشیا پیسفک تجارتی معاہدے کا اعلان
No media source currently available
‘یہ مردوں کا معاشرہ ہے، جو عورت آواز اٹھائے اسے توڑ دیا جاتا ہے’
"یہ مردوں کا معاشرہ ہے۔ بعض عورتیں سہہ جاتی ہیں، کچھ ماحول میں ڈھل جاتی ہیں اور جو آواز اٹھائیں انہیں توڑ دیا جاتا ہے”. یہ کہنا ہے اٹلی میں پاکستانی مشن کی سابق ٹریڈ آفیسر سائرہ علی کا جن کے مطابق انہیں ان کے سابقہ باس اور مشن کے سربراہ ندیم ریاض سے اٹلی مزید پڑھیں