پہاڑوں میں گِھرا گوادر کا ‘میرین ڈرائیو’

بلوچستان کا شہر گوادر اپنے خوبصورت ساحل کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں تقریباً چار ہزار ماہی گیر بستے ہیں جن کا روزگار اس سمندر سے جُڑا ہے۔ پاکستان چین راہداری منصوبے (سی پیک) کے بعد اس ساحل کو ‘میرین ڈرائیو’ کا نام دیا گیا ہے۔ ‘میرین ڈرائیو’ اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں

نیویارک: کرونا کیسز میں اضافہ، شہری احتیاطی تدابیر ترک کرنے لگے

امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک مرتبہ پھر کرونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ البتہ شہریوں کی بڑی تعداد نے احتیاطی تدابیر اپنانا چھوڑ دی ہیں اور وہ ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اپنانے پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ نیویارک کی صورتِ حال کے بارے میں جانیے اس رپوٹ میں۔

غزہ کی عدالت نے اسرائیلی جاسوسوں کو سزائیں سنادیں

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ میں فوجی عدالت نے اسرائیلی جاسوسوں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 7سال سے عمر قید تک کی سزائیں سنادیں۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوجی عدالت نے غزہ شہر سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ مجرم دیب کو عمر قید کی سزا سنائی۔ مزید پڑھیں

فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکارکردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں فلسطینی طلبہ نے اپنے ملک کا پرچم لہرا کر احتجاج کیا ، جب کہ ایک طالبہ نے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی مزید پڑھیں

ترکی نے اپوزیشن کی حمایت پر امریکی سفیر طلب کرلیا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی وزارت خارجہ نے اپوزیشن کی حمایت پر امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روزاستنبول میں مظاہرین نے صدر اردوان کی توہین کے جرم میں قید سیاستدان کنعان کفتانس اولو کی سزا کے خلاف ریلی نکالی تھی۔ امریکی سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مسلح تنازعات میں دگنا اضافہ ہوا ، سپری

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی تھنک ٹینک سپری کا کہنا ہے کہ دنیا ایک ایسے دور کے لیے تیار نہیں ہے، جہاں مسلح تصادم بھی بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کا سبب بن رہے ہیں۔ سپری کے مطابق گزشتہ ایک دہائی میں بین الاقوامی مسلح تنازعات دگنا ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

چین کو تسلط کا حق نہیں ، تائیوان کا دفاع کریں گے ، امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا عسکری مداخلت کرکے اس کا دفاع کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو جزیرے پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بیان کسی بھی مزید پڑھیں

فرانس: قطر کے سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک

پیرس: فرانس میں قطری سفارت خانے کے باہر پولیس نے گھیرا ڈال کر سڑک بند کررکھی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ پیرس حکام کا کہناہے کہ واقعہ پیر کے روز صبح سویرے پیش آیا ۔ پولیس نے اس حوالے سے ایک مزید پڑھیں

کینیڈا: طوفان کے باعث 8افراد ہلاک ‘ شہری بجلی سے محروم

اوٹا: کینیڈا میں طوفان کے باعث درخت اور بجلی کے کھمبے گرے ہوئے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں طوفان کے باعث 8افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اونٹاریو اور کیوبیک طوفان سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور امدادی ٹیمیں 50ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے کام کررہی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں