آسٹریلیا میں عام انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست،اپوزیشن لیڈر وزیراعظم بن گئے

کینبرا: آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن آسٹریلین لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔اپوزیشن لیڈر ملک کے وزیراعظم بن گئے۔غیرملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔اپوزیشن لیڈر انتھونی البانیز نے ملک کے31 ویں وزیراعظم کے طورپرحلف اٹھا لیا۔ سابق وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے انتخابات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن، پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک —  حکومتِ پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر بدھ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد منگل کو اتحادی جماعتوں کے وزرا کے ساتھ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی کا مارچ روکنے، عمران خان کا ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  حکومتِ پاکستان نے تحریکِ انصاف کے اسلام آباد کی جانب مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عمران خان نے اعلیٰ عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت کا تحفظ کرے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد منگل کو اتحادی جماعتوں کے وزرا کے ہمراہ اسلام آباد مزید پڑھیں

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اور دیگر حکام کی موجودگی میں منگل کو معاہدے پر دستخط کیے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب مکمل، کیا عام انتخابات پر اس کا اثر ہوگا؟

پشاور —  خیبر پختونخواہ پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جہاں عدالتی احکامات کے تحت تمام 35 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے بعد زیادہ تراضلاع اور تحصلیوں میں منتخب مئیر اور تحصیل چیئرمین عہدے سنبھالنے کے بعد کام شروع کر چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع کی مزید پڑھیں

ابو ظہبی: گیس سیلنڈر دھماکے میں دو افراد ہلاک 120 زخمی

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارارت کے دارالحکومت ابو ظہبی میں گیس سیلنڈر دھماکہ ہوا جس میں، پولیس کے مطابق، دو ہلاک اور 120 افراد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل پیر کے روزکئی گھنٹوں تک حکام نے اس واقعے کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں اور عام لوگوں کو واقعے کی تصاویر جاری کرنے مزید پڑھیں