پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت: ‘کمال نے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے کہا تھا کہ پتا نہیں کب واپسی ہو’

لاہور —  ”جب کمال رات کے 12بجے ڈیوٹی پر جا رہے تھے تو میں نے ان سے پوچھا کہ واپس کب آئیں گے تو انہوں نے کہا کہ پتا نہیں کہ کل صبح واپس آتا ہوں یا رات کو۔ جب میں پہلے یہ پوچھتی تھی کہ کب واپس آئیں گے تو وہ کہتے تھے کہ مزید پڑھیں

سعودیہ 3 ارب ڈالر کی واپسی کیلیے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضامند

ڈیووس(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سعودی عرب نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیٹ بینک میں رکھے 3 ارب ڈالر کی رقم جلد واپس نہیں لے گا اور یوں اس کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے خبررساں اداروں کو بتایا کہ ہم پاکستان میں مزید پڑھیں

یاسین ملک کوفی الفور رہا کیا جائے‘وزیر خارجہ

اسلام آباد‘ڈیووس(صباح نیوز+آن لائن )وزیر خارجہ بلاول زرداری نے بھارتی عدالت کے یاسین ملک کے خلاف بے بنیاد الزامات پر غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنمائوں میں ایک نمایاں اور عزت مندانہ آواز ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول زرداری مزید پڑھیں

یاسین ملک کی سزاکے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج

نئی دلی/سرینگر (اے پی پی /آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قراردینے کے خلاف آج (بدھ کو ) سزا سنائی جائے گی۔ مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند،سڑکیں سنسان رہیں ۔ یاسین ملک کی سزا کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور بھارتی حکمرانوں کے خلاف نعرے مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روسی جارحیت ایک عالمی معاملہ ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے سربراہان منگل کے روز ٹوکیو میں اکٹھے ہوئے، جہاں انھوں نے انڈو پیسیفک کے خطے کو آزاد اور کھلا رکھنے کی کوششوں کو فروغ دینے کا عہد کیا ، ساتھ ہی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے اور کووڈ 19 کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون مزید پڑھیں

ایران: زیر تعمیرعمارت منہدم، 11 افراد ہلاک، متعدد ملبے تلے دبے ہوئے

ویب ڈیسک —  ایران کے جنوب مغربی شہر ابادان میں منگل کو ایک عمارت کے منہدم ہونے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جنھیں امدادی کارکنوں نے ملبہ کھود کر نکالا، لیکن خدشہ ہے کہ بہت سے لوگ اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے سلسلے مزید پڑھیں

بچوں میں جگر کی پر اسرار بیماری کا پھیلاؤ، وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں

ویب ڈیسک —  طبی ماہرین دنیا بھر کے سینکڑوں نو عمر بچوں میں جگر کو نقصان پہنچانے والی پراسرار بیماری کے بارے میں فکر مند ہیں جس کے بارے میں اب تک دستیاب معلومات معدے کے ایک عام مسئلے کی جانب اشارہ کرتی ہیں ، لیکن ماہرین اسے عمومی طور پر جگر کی بیماریوں سے مزید پڑھیں

امریکی عوام روس پر پابندیوں سے زیادہ اپنی معیشت کی بہتری چاہتے ہیں: ایک نئے سروے کا انکشاف

ویب ڈیسک —  ایک نئے سروے کے مطابق، امریکی عوام روس کے خلاف پالیسیوں کے مقابلے میں امریکی معیشت کی بحالی کے زیادہ خواہاں ہیں ۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سینٹر فار پبلک افئیرز ریسرچ کے سروے کے نتایج کے مطابق اگرچہ روس پر امریکی پابندوں کی جامع مزید پڑھیں