ابوظبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر دھماکا،2 افراد ہلاک، 120 زخمی

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 120 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر دھماکے سے متاثر عمارت مزید پڑھیں

سعودی شہریوں کی 16 ممالک کے سفر پر پابندی عائد

جدہ: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر 16 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کی وجہ ان ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ اضافہ ہونا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں کے لیے جن ممالک کے سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ان میں لبنان، شام، ترکی، ایران، افغانستان، مزید پڑھیں

ایشیا و بحرالکاہل میں فوجی گروہ بندی کی بھرپور مخالفت کی جائے، چینی وزیرِ خارجہ 

بیجنگ :  چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ  ایشیا و بحرالکاہل خطے میں فوجی گروہ بندی  یا گروہی محاذ آرائی کی کسی بھی کوشش کی  بھرپور مخالفت کی جائے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے ان خیالات کا اظہار ویڈیو لنک کے ذریعے اقوام مزید پڑھیں

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں متعدد ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اور دیگر حکام کی موجودگی میں منگل کو معاہدے پر دستخط کیے مزید پڑھیں

ابوظبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر دھماکا،2 افراد ہلاک، 120 زخمی

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 120 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر دھماکے سے متاثر عمارت مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک لانچ کردیا،اس کے مقاصد کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک یاIPEF کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں انڈو پیسفک خطے کے درجن بھر ملک شامل ہیں اور اس کا مقصد خطے میں چین کی اقتصادی قوت کا ایک متبادل فراہم کرنا ہے۔ صدر بائیڈن نےIPEF کی لانچ کے مزید پڑھیں

حکومت کا تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  حکومتِ پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر بدھ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد منگل کو اتحادی جماعتوں کے وزرا کے ساتھ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ مزید پڑھیں

نچ پنجابن ‘کاپی’ کرنے کا دعویٰ؛ ‘ ابرارالحق کی خاموشی بتا رہی ہے کہ انہیں غلطی کا احساس ہوگیا’

کراچی —  حال ہی میں بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر کی فلم ‘جگ جگ جیو’ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں پاکستان کے گلوکار ابراالحق کے سپر ہٹ پنجابی گانے ‘نچ پنجابن’ کی گونج سنائی دی گئی۔ یہ پہلا موقع نہیں جب ابرارالحق کا کوئی گانا بھارتی فلموں میں استعمال کیا گیا ہو۔ مزید پڑھیں