امریکہ: اسکول شوٹنگ میں 18 بچےہلاک، قومی پرچم سرنگوں

ویب ڈیسک —  منگل کے روز امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 18 بچے اور تین بالغ افراد ر ہلاک ہو گئے۔ صدر بائیڈن نے قوم سے خطاب میں گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ منگل کی مزید پڑھیں

بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں اور مقدمات پر احتجاج:مظاہرین کی گرفتاری اور رہائی

بلوچستان میں خواتین کی مبینہ جبری گمشدگی اور بعض پر مقدمات قائم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو کراچی پولیس نے گرفتاری کے کئی گھنٹے بعد رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگی کے معاملے پر پریس کلب سے وزیر اعلی ہاوس تک احتجاجی ریلی کا اعلان کیا تھا۔ لیکن مزید پڑھیں

یاسین ملک کی سزاکے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج

نئی دلی/سرینگر (اے پی پی /آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قراردینے کے خلاف آج (بدھ کو ) سزا سنائی جائے گی۔ مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند،سڑکیں سنسان رہیں ۔ یاسین ملک کی سزا کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور بھارتی حکمرانوں کے خلاف نعرے مزید پڑھیں

یاسین ملک کوسزا سنائے جانے سے قبل مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

سرینگر: حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قراردینے کے خلاف آج (بدھ  کو ) سزا سنائی جائیگی۔ گذشتہ روز  وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں  کل  جماعتی حریت کانفرنس کی مزید پڑھیں

بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت کی وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی  کے 55 سالہ سائنسدان نے مبینہ طور پر دارالحکومت نئی دہلی کی سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنسدان نے مبینہ طور پر سرکاری عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خود کشی کرنے مزید پڑھیں

افغان ائرپورٹس کی بحالی کے لیے یواے ای سے معاہدہ

کابل(صباح نیوز ) افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے ملک کے تمام ائرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کرنے کااعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے گزشتہ برس اگست کے وسط میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک کے ائرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے قطر، مزید پڑھیں

امریکہ میں اسکول شوٹنگ، 14 بچے اور ایک ٹیچر ہلاک

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے بتایا ہے کہ ایک مقامی شخص نے ٹیکساس کے شہر سین انتونیو سے 85 میل مغرب میں یو والڈی کے راب ایلیمنٹری سکول میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 14بچوں اور ایک ٹیچر کو ہلاک کر دیا

بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت کی وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی  کے 55 سالہ سائنسدان نے مبینہ طور پر دارالحکومت نئی دہلی کی سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنسدان نے مبینہ طور پر سرکاری عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خود کشی کرنے مزید پڑھیں

جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوکیو میں بات چیت کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کے حوالے سے تعاون پر جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدہ کی تعریف کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا  کہ جاپان ایک اہم عالمی رہنما ہے اور امریکہ مزید پڑھیں