No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
کرونا وبا اور آتشیں اسلحے سے جانی نقصان، کیا امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کو قبول کر لیا گیا ہے؟
امریکہ میں ہر سال ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ افراد کو گولی مار دی جاتی ہے اور تقریباً 40 ہزار ہلاک ہو جاتے ہیں۔ جب کہ کرونا کی وبا اب تک 10 لاکھ انسانی جانوں کو نگل چکی ہے۔
موت کی سزا قبول ہے لیکن زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا، یاسین ملک
بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں بھارتی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں
آلودگی پھیلانے کا باعث بننے والوں کیخلاف چین کی کوششیں تیز
بیجنگ: چین نے ماحولیاتی تحفظ کو بہتر بنانے کے لئے نئی آلودگی کا با عث بننے والوں کے خلاف جنگ میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔ کیڑے مار ادویات جیسے خطرناک کیمیکلز کی تیاری یا استعمال میں پیدا ہونے والی ان نئی طرح کی آلودگی کا باعث بننے والوں میں مستقل نامیاتی آلودگی، صحت مزید پڑھیں
امریکہ: اسکول شوٹنگ میں 19 بچےہلاک، قومی پرچم سرنگوں
ویب ڈیسک — منگل کے روز امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 19 بچے اوردو بالغ افراد ر ہلاک ہو گئے۔ صدر بائیڈن نے قوم سے خطاب میں گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ منگل کی سہ مزید پڑھیں
پاکستان کی سیاست میں احتجاجی دھرنوں، مظاہروں اور لانگ مارچ کی تاریخ بہت پرانی
اسلام آباد — پاکستان میں سیاسی اور مذہبی دھرنے نئی بات نہیں اور اس مرتبہ عمران خان ‘حقیقی آزادی مارچ’ لے کر بدھ کو اسلام آباد آرہے ہیں۔ اس بار ان کا مقصد اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنا اور نئے انتخابات کا انعقاد ہے۔ اگرچہ عمران خان فوری انتخابات چاہتے ہیں اور مزید پڑھیں
امریکہ میں ماس شوٹنگ کا ایک اور واقعہ
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے ‘راب ایلیمنٹری اسکول’ میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف کا مارچ پشاور سے روانہ، لاہور میں صورتِ حال کشیدہ
ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پشاور ٹول پلازہ پر کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ عمران خان بھی اس وقت پشاور میں ہی موجود ہے جن کا بذریعہ سڑک اسلام آباد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں: خورشید شاہ
اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کرائیں گےاور اگر فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے مزید پڑھیں
مقتدر قوتیں جلد الیکشن کی تاریخ کا یقین دلاتی رہیں لیکن ایسا نہیں ہوا: شیخ رشید
واشنگٹن ڈی سی — عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے اتحادی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا گیا کہ نئے انتخابات کا اعلان جلد کردیا جائے گا، جس پر وہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان آگے کرتے رہے اور انہوں نے ملتان کے جلسے میں بھی مزید پڑھیں