سری لنکا: وزیراعظم نے وزارت خزانہ کا قلمدان بھی سنبھال لیا

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے پیش نظر وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے وزیر خزانہ کی اضافی ذمے داریاں بھی سنبھال لیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن وزیراعظم نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا اور وہ جلد ہی نظرثانی شدہ بجٹ پیش کریں گے۔ سری مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر بش کے قتل کا منصوبہ ‘عراقی شہری گرفتار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2003 ء میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ جنگ سے ہونے والی اموات اور نقصانات کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ عراقی شہری کے خلاف کولمبس کی مزید پڑھیں

حماس کے 4کارکنوں اور 6اداروں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے غزہ کی حکمراں جماعت حماس سے تعلق کی پاداش میں 4 کارکنوں اور 6 اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیوں میں حماس کے سرمایہ کاری دفتر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس کے پاس 50 کروڑڈالر مزید پڑھیں

ریاض: امریکی ارکان کانگریس کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کانگریس کے ارکان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ،جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے مختلف پہلوؤں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وفد میں مزید پڑھیں

جرمنی: ٹرین اور بس میں خوفناک تصادم‘ کئی افراد زخمی

برلن: جرمنی میں ٹرین سے تصادم کے بعد بس بری طرح تباہ ہوگئی ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں ٹرین اور بس کے تصادم کے نتیجے ٹرین بھی پٹڑی سے اتر گئی،جب کہ بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ واقعہ جنوبی جرمنی میں ریلوے پھاٹک پر پیش آیا۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ بس کا مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکی صدر کے دورئہ ایشیا کے اختتام پر میزائل داغ دیے

سیئول : جنوبی کوریا کے شہر ی ٹی وی پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبردیکھ رہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکی صدر کا دورئہ ایشیا ختم ہوتے ہی میزائل داغ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی مزید پڑھیں

ٹیکساس میں فائرنگ سے 19بچے اور 2اساتذہ ہلاک

آسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں مرنے والے بچوں کی تصویریں‘ چھوٹی تصویر 18سالہ حملہ آور اور اس سے برآمد ہونے والے اسلحہ کی ہے آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 19 بچے اور 2اساتذہ ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ یووالڈے چھوٹے شہر میں پیش آیا ، جہاں 16ہزار افراد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں 16سالہ فلسطینی شہید ، 9زخمی

اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے 16سالہ غیث یامین کی میت پر رشتے دار غم سے نڈھال ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران جھڑپوں میں 16 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیث یامین کو سر میں گولی ماری گئی ،جس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکن عمران خان کے ڈی چوک پہنچنے کے منتظر

اسلام آباد میں ایک میٹرو بس سٹیشن کو نذرآتش کیے جانے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عمران خان خیبر پختونخوا سے اپنے قافلے کے ساتھ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ورکروں کو ریڈ زون کے علاقے میں شامل ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کر رکھی مزید پڑھیں