انسانی جسم میں داخل ہو کر علاج کرنے والے ننھے روبوٹس کا تجربہ

ننھے منے نینو روبوٹس جو انسانی جسم میں داخل ہو کر علاج میں مدد کر سکتے ہیں خوردبینی روبوٹس انسانی جسم میں داخل ہوکر کینسرجیسے امراض کا اعلاج کریں گے علاج کے لیے ننھے منے روبوٹس کی مدد لینے کی کوشش ORIGINAL INTRO آسٹن میں قائم یونیورسٹی آف ٹیکساس کے انجنرئینگ کے شعبے میں ایک مزید پڑھیں

‘سر تھوڑا اسلامک ٹچ بھی دیں’ قاسم سوری کی عمران خان کو تجویز موضوعِ بحث

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اپنا ‘حقیقی آزادی مارچ’ کو تو ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم کردیا مگر اس مارچ کے دوران کیے گئے ان کے خطاب کے دوران سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی تجویز موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ عمران مزید پڑھیں

‘عمران خان گھر کیوں چلے گئے؟’؛ تحریکِ انصاف کے مارچ کے اختتام پر تبصرے

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریکِ انصاف کا ‘حقیقی آزادی مارچ’ اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ عمران خان نے حکومت کو آئندہ چھ روز میں نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے تاہم ان کے اعلان پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ مقرر

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عمر گل کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا بالنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ افغانستان کے دورۂ زمبابوے میں ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ عمر گل قومی کرکٹ ٹیم کے نئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی ترامیم ختم

ویب ڈیسک —  پاکستان کی قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم منظور کی ہیں جس سے تحریکِ انصاف کی گزشتہ حکومت کی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق اور عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی ترامیم ختم ہو گئی ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ قانون سینیٹر مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر

بھارت میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ گرمی سے سب سے زیادہ وہ شہری متاثر ہو رہے ہیں جنہیں تپتی دھوپ میں کھلے آسمان تلے کام کرنا پڑتا ہے۔ ملک میں ہیٹ ویو کی وجہ سے متاثر ہونے والا یہ طبقہ کن مسائل سے دوچار ہے جانیے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

کیلی فورنیا کے ساحل پر انڈے دینے والی مچھلیاں

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی ساحل پر موسمِ بہار کے موقع پر چھوٹی مچھلیوں کی بڑی تعداد انڈے دینے پہنچتی ہے۔ گرمیوں کے آغاز پر یہ ساحل ان چھوٹی مچھلیوں کی افزائشِ نسل کا مسکن جاتا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

ایرانی آئل ٹینکر پابندیوں کے باوجود وینزویلا پہنچ گیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کا تیل بردار جہاز پابندیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلفیا ون نامی آئل ٹینکر پر ایرانی پرچم لگا ہوا تھا۔ یہ ٹینکر نیشنل ایرانین ٹینکر کمپنی کی ملکیت ہے،جو وینزویلا کی بندرگاہ اموائی کے نزدیک پہنچا ۔ اس علاقے کے قریب وینزویلا کی سب مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے فلسطینی تنازع حل کرنے میں مدد ملے گی‘ ترکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے فلسطین تنازع کے پر امن حل میں مدد ملے گی۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں ممالک نے بہت سے مزید پڑھیں