اس انتظامی حکم نامے کے تحت ایک قومی ڈیٹا بیس قائم کیا جائے گا جو پولیس کی بے ضابطہ کارروائیوں کا حساب رکھے گا۔
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری
ریاض: سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے موبائل ایپ ٹیکسی سروس سمیت عام ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیے لیے متعدد تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔جبکہ پالیسی پر مزید پڑھیں
ایران میں 10 منزلہ تجارتی عمارت گرنے سے 19 افراد ہلاک
تہران: ایران کے جنوب مغربی شہر عبادان میں ایک 10 منزلہ تجارتی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں مرنیوالے افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبہ خوزستان کے نائب گورنر احسان عباسپور نے بتایا کہ اب تک 37 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ احسان عباسپور کے مطابق مزید پڑھیں
بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں جعلی شراب پینے سے 13 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں مبینہ طور پر جعلی شراب پینے سے گزشتہ 5 دنوں کے دوران تقریبا 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔مقامی میڈیا نے جمعرات کے روز بتایا کہ اطلاعات کے مطابق یہ اموات بہار کے جنوبی اضلاع اورنگ آباداور گایا میں ہوئی ہیں۔ ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار کی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مچھلی کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق
ریاض:سعودی عرب میں حقل کمشنری کے شہزادہ فہد بن سلطان پارک کے ساحل پر الرقدہ مچھلی کے کاٹنے سے ایک پیراک خاتون کے جسم میں زہر پھیل گیا جس سے وہ جاں بحق ہو گئیں۔ زہرآلودہونے کی وجہ سے اس مچھلی کوبچھومچھلی کہا جاتا ہے۔سمندر میں تیراکی کے دوران اس مچھلی نے خاتون کو کاٹ مزید پڑھیں
جاپان کے سابق وزیر زراعت کو رشوت خوری کے جرم میں سزا سنا دی گئی
ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر زراعت کو انڈوں کی پیداوار کی ایک کمپنی سے رشوت وصول کرنے پر 2 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ٹوکیو کی ضلعی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر زراعت تاکاموری یوشیکاوا کو سنائی گئی 4 سال کی سزا کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت مزید پڑھیں
الیکشن ایکٹ اور نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی سے منظور
ویب ڈیسک — پاکستان کی قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم منظور کی ہیں جس سے تحریکِ انصاف کی گزشتہ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق اور عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی ترامیم ختم ہو گئی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں
عمر قید کی سزا کے بعد یاسین ملک کے پاس اب کیا قانونی آپشنز ہیں؟
سرینگر — بھارتی عدالت کی جانب سے علیحدگی پسند کشمیری اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں عمر قید کی سزا سنانے پر مختلف سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاسین ملک کو نئی دہلی مزید پڑھیں
عمران خان کا لانگ مارچ: ‘حکومت اور تحریکِ انصاف کا میچ برابر رہا’
لاہور — پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں دھرنا دیے بغیر ہی لانگ مارچ ختم کر چکے ہیں جس کے بعد پاکستان کے سیاسی اور عوامی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا یہ حکومت کی کامیابی ہے یا عمران خان نے کچھ یقین دہانیوں کے بعد ہی دھرنا ختم مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام کے بحال نہ ہونے سے پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
کراچی — پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قطری دارالحکومت میں ایک ہفتے تک جاری رہنے والے مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے ہیں۔ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کل چھ ارب ڈالر میں سے مزید تقریباً ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کا معاملہ بدستور تاخیر مزید پڑھیں