مزید ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو متنازع جزیرے پر منتقل کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے مزید ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو ان کی مرضی کے برخلاف سابقہ غیرآباد اور سیلاب کے خطرے سے دوچار بھاشن چار جزیرے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے وہاں پناہ گزینوں کی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تقریبا نو لاکھ 20 مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو سخت کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب گزشتہ روز ہی ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کرتے ہوئے 19 طلبہ اور دو اساتذہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اٹھارہ مزید پڑھیں

وسط ایشیا میں،روس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کو کیا کرنا ہوگا؟ شفقنا بین الاقوامی

جب امریکی وزیر دفاع Lloyd J. Austin III نے اعلان کیا کہ واشنگٹن روس کو اتنا "کمزور” دیکھنا چاہتا ہے کہ وہ مزید  کسی پڑوسی ریاست پر حملہ کرنے کے قابل نہیں رہے گا،تو اس نے یوکرین میں امریکی اہداف پر سے پردہ اٹھایا۔ اس نے طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے ایک طویل مزید پڑھیں

عمر قید کی سزا کے بعد یاسین ملک کے پاس اب کیا قانونی آپشنز ہیں؟

سرینگر —  بھارتی عدالت کی جانب سے علیحدگی پسند کشمیری اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایل) کے سربراہ یاسین ملک کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں عمر قید کی سزا سنانے پر مختلف سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاسین ملک کو نئی دہلی مزید پڑھیں

جاپانی شہری نے کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی

ٹوکیو: جاپان کے ایک شہری نے جانور جیسا نظر آنے کا اپنا خواب پورا کر لیاہے،شہری کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر صارف ٹوکو نے اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کی جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سری نگر: بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے ہیں ۔ ضلع کپواڑہ کے علاقے جم گنڈ میں فوج نے ایک پر تشدد آپریشن کے دوران ان نوجوانوں کو قتل کیا ہے ۔ اس طرح 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف حکومت کی درخواست نمٹاتے ہوئے قرار دیا کہ عدالت احتجاج کے حق اور قیادت کی ہدایت پر عوامی ردِعمل پر غور کرے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے ساحل پر انڈے دینے والی مچھلیاں

کیلی فورنیا کا ساحل معدوم ہوتی مچھلیوں کی افزائش نسل کا گڑھ کیلی فورنیا کا ساحل معدوم ہوتی مچھلیوں کی افزائش نسل کا گڑھ بن گیا Original Intro: جب چاند روشن ہوتا ہے اور سمندر میں مدو جزر معتدل ، تو انڈے دینے کے لیے چھوٹی مچھلیوں کے جھنڈ کے جھنڈ ،پانی کی لہروں کے مزید پڑھیں

امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟

ORIGINAL INTRO صدر جو بائیڈن نے شیرخوار بچّوں کے لئے ڈبے کے دودھ کی تیاری کی رفتارتیزکرنے لیے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ کو فعال کردیا ہے اوربیرون ملک سے دودھ درآمد کرنے کے لیے اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے ۔۔۔جس کے بعد امریکی ائر فورس کی ایک پرواز یورپ سے انتالیس ٹن ، ڈبے مزید پڑھیں

عمران خان کا ‘حقیقی آزادی مارچ’ ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی قیادت میں ہونے والا ‘حقیقی آزادی مارچ’ اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے جناح ایونیو پر کارکنان سے جمعرات کی صبح خطاب کیا جس کے بعد انہوں نے حکومت کو مزید پڑھیں