No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
نیوز بلیٹن 2021-26-05
ID3
ویو 360 | پاکستان: نیب کے قوانین میں کیا ترامیم کی گئی ہیں؟ | جمعرات، 26 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست خارج؛ ’سپریم کورٹ کا سیاسی جماعتوں پر اعتماد ختم ہوا‘
اسلام آباد — سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ بدھ کو پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے موقع پر مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے حوالے سے سپریم کورٹ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
امریکہ میں گن وائلنس: اسلحہ پر کنٹرول کے لیے قانون سازی مشکل کیوں؟
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 19 بچے اوردو بالغ افراد کی ہلاکت کے بعد ایک بار پھر اسلحہ رکھنے سے متعلق قوانین پر بحث شروع ہوچکی ہے۔ منگل کو ہونے والے اس سانحے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے اسلحہ رکھنے مزید پڑھیں
عام آدمی سیاست اور معیشت کی وجہ سے پس رہا ہے، سحر خان
No media source currently available
امریکہ میں گن وائلنس: اسلحہ پر کنٹرول کے لیے قانون سازی مشکل کیوں؟
اسلحے رکھنے کے حامی سب سے بڑی دلیل کے طور پر امریکہ کے آئین کو پیش کرتے ہیں جب کہ گن کنٹرول کو مسئلے کا حل قرار دینے والوں کے نزدیک یہ ترمیم منظور ہونے کے بعد سے حالات تبدیل ہوچکے ہیں اور ان تغیرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے قوانین بننے چاہییں۔
جاپانی شہری نے کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی
ٹوکیو: جاپان کے ایک شہری نے جانور جیسا نظر آنے کا اپنا خواب پورا کر لیاہے،شہری کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر صارف ٹوکو نے اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کی جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ مزید پڑھیں
سینیگال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچے ہلاک
ڈاکار: سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ سینیگال کے صدر میکی سال نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ” انہیں اطلاع ملی ہے کہ ٹیواوان کے مامے عبدالعزیز سائی داباغ اسپتال میں نوزائیدہ شعبے میں آگ لگنے سے 11 بچے چل بسے ہیں”۔صدرمیکی نے مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید تین نوجوان شہید ہوگئے۔ تینوں کشمیری نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری مزید پڑھیں