ڈھاکا: بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کو گزشتہ برس بھاشن چار جزیرے پر منتقل کرنے کی تصویر ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلہ دیش نے مزید ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو ان کی مرضی کے برخلاف غیرآباد اور سیلاب کے خطرے سے دوچار بھاشن چار جزیرے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سینیگال، اسپتال میں آتشزدگی سے 11نومولود جاں بحق
سینیگال کے اسپتال میں آتش زدگی کے باعث مرنے والے بچے کی ماںغم سے نڈھال ہے ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ سینیگال کے اسپتال میں بچوں کے وارڈ میں پیش آیا۔ سینیگال کے وزیرصحت مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کا دورئہ اسرائیل ،ہم منصب سے ملاقات
اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلیپید اور ان کے تُرک ہم منصب مولود چاوش اولو مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسرائیلی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صہیونی ہم منصب یائیر لپید سے ملاقات کی ۔ یہ 15برس کے دوران کسی تُرک عہدے دار کا پہلا دورئہ مزید پڑھیں
انسانی جسم میں داخل ہوکر علاج کرنے والے ننھے روبوٹس کی تیاری
No media source currently available
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
No media source currently available
امریکی سیاست میں گن لابی کے اثرات پر ایک بار پھر سوالیہ نشان
No media source currently available
امریکہ:جارج فلائیڈ کی دوسری برسی پر پولیس اصلاحات کا نیا حکم نامہ جاری
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے جس میں، بقول ان کے، پولیسنگ اور انصاف کے نظام میں مزید جوابدہی اور تاثیر آئے گی۔ صدر نے اس حکم نامے پر دستخط سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کی دوسری برسی کےموقعے پر کیے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ
ویب ڈیسک — پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب سے ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب وفاقی حکومت کو بڑھتے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا قیام امن کی خاطر جان دینے والےچھ پاکستانیوں کے لیے بعد از مرگ اعزاز
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی جانب سے امن کے قیام میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جان دینے والے پانچ پاکستانی فوجیوں اور ایک شہری کو جمعرات کے دن بعد از مرگ اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ چھ پاکستانی دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ان 117 امن فو جیوں میں شامل ہیں مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کا دورئہ اسرائیل ،ہم منصب سے ملاقات
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسرائیلی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صہیونی ہم منصب یائیر لپید سے ملاقات کی ۔ یہ 15برس کے دوران کسی تُرک عہدے دار کا پہلا دورئہ اسرائیل ہے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کہا کہ مزید پڑھیں