واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عالمی برادری سے چین کو روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ روس فوری خطرہ ہے لیکن چین سے عالمی نظام کو زیادہ سنگین خطرات لاحق ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
ریاض: سعودی حکومت نے اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ جانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے بتایاکہ مکہ مکرمہ میں داخل ہونےکے خواہشمند تمام افراد کو سکیورٹی کنٹرول سینٹرز پر روکا جائےگا اور جن کے پاس ضروری دستاویزات نہیں ہوں گی انہیں واپس کردیا جائےگا۔ مزید پڑھیں
امریکہ میں اسقاطِ حمل پر بحث؛ کیا اثرات دیگر ممالک پر بھی ہوں گے؟
No media source currently available
حکومت بیرونِ ملک پاکستانیوں کو اسمبلی میں نشستیں دینے کے لیے تیار، عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کے انعقاد سے حکومتی فرار کے تاثر کو رد کیا ہے اور کہا ہے کہ انتخابات کرانا حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ اسلام آباد میں جمعے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے مزید پڑھیں
ٹیکساس اسکول شوٹنگ: حملہ آور بغیر کسی رکاوٹ کے اسکول میں داخل ہوا، حکام
ویب ڈیسک — امریکہ میں دی نیشنل رائفل ایسوسی ایشن جمعے کو ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اپنا سالانہ اجلاس منعقد کرنے جا رہی ہے۔ چند دن قبل ہی ریاست کے شہر یووالڈے میں بچوں کے ایک اسکول میں ایک نوجوان کی فائرنگ سے 19 بچے اور دو اساتذہ جان کی بازی ہار گئے مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر مزید دو سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں، تاجروں کی شکایات برقرار
پشاور — حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد پر دو مزید سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان آمدورفت کے لیے کھولی جانے والی گزرگاہوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے ایک ٹوئٹ میں چترال مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کا آرمی چیف کی توہین کے الزام میں ایمان مزاری پر مقدمہ
اسلام آباد — پاکستان کی فوج نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز بیان کے الزام پر انسانی حقوق کی وکیل اور سابق وزیرِ برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ایمان زینب مزاری نے اس مقدمہ میں عبوری مزید پڑھیں
‘الیکشن ایکٹ میں ترمیم نہ بھی ہوتی تو بھی الیکٹرانک ووٹںگ مشین پر سوال اُٹھتے’
اسلام آباد — قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ آف پاکستان نے بھی الیکشن ایکٹ میں ترامیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کردیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 مئی 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-27-05
ID3