ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں،پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ۔ اپنی تقریر کے دوران شہباز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی سینیٹ میں داخلی دہشت گردی کے بل اور اسلحے کی پالیسی پر بحث التوا کا شکار
واشنگٹن — امریکہ کے مختلف شہروں میں پے در پے اجتمائی فائرنگ کے واقعات کے بعد برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جانب پیش رفت میں اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب حزب اختلاف ری پبلیکن پارٹی نے سینیٹ میں اندرونی دہشت گردی کے مزید پڑھیں
چین ایشیا اور یورپ کے درمیان تیز رفتار ریلوے نظام قائم کر رہا ہے
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے یورپ و ایشیا میں تیز رفتار ریلوے نظام کی تعمیر میں بہتری لانے کے نتیجے میں بڑی صنعتی پیداوار کا حامل یہ ملک مختلف ملکوں کو ایک ایسے وقت میں اشیا اور مصنوعات تیزی سے فراہم کرسکے گا، جب کہ سامان کی مزید پڑھیں
تقسیمِ ہند کی کہانی، بھارتی مصنفہ کے ناول،’ٹومب آف سینڈ’ نے ‘انٹرنیشنل بکر پرائز’ جیت لیا
ویب ڈیسک — بھارت سے تعلق رکھنے والی مصنفہ گیتانجلی شری اور امریکی مترجم ڈیزی راک ویل کو "ٹومب آف سینڈ” نامی ناول کے لیے بین الاقوامی بکر پرائز کا حقدار منتخب کرلیا گیا ہے۔ انعام جیتنے والا ناول جس کا اردو میں نام "ریت کا مقبرہ” بنتا ہے ایک 80 سالہ خاتون کی کہانی مزید پڑھیں
تقسیمِ ہند کی کہانی، بھارتی مصنفہ کے ناول،’ٹومب آف سینڈ’ نے ‘انٹرنیشنل بکر پرائز’ جیت لیا
ویب ڈیسک — بھارت سے تعلق رکھنے والی مصنفہ گیتانجلی شری اور امریکی مترجم ڈیزی راک ویل کو "ٹومب آف سینڈ” نامی ناول کے لیے بین الاقوامی بکر پرائز کا حقدار منتخب کرلیا گیا ہے۔ انعام جیتنے والا ناول جس کا اردو میں نام "ریت کا مقبرہ” بنتا ہے ایک 80 سالہ خاتون کی کہانی مزید پڑھیں
رواں سال رودبارِ انگلستان سے 9ہزار تارکین وطن برطانیہ پہنچنے میں کامیاب
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں رواں برس ابتدائی 5 ماہ کے دوران ریکارڈ 9 ہزار غیر قانونی تارکین وطن رودبارِ انگلستان عبور کرکے داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین چھوڑنے کے بعد سے برطانیہ اپنی امیگریشن قوانین کو سخت کرنے پر عمل پیرا ہے۔ حال ہی میں برطانوی پارلیمان مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایرانی کرنل کو قتل کیا‘ نیویارک ٹائمزکا دعویٰ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل خدائی کے قتل کی ذمے داری اسرائیل نے قبول کر لی ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو بتایا ہے کہ کرنل صیاد خدائی کا قتل اسرائیل نے کروایا ہے۔ انٹیلی جنس عہدیدار مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی امریکی کوشش ناکام
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سلامتی کونسل میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس اور چین نے متفقہ طو پر پیانگ یانگ کے خلاف پیش کردہ قرار داد ویٹو کردی ۔ امریکا نے یہ قرارداد پیانگ یانگ کی طرف سے بین البراعظمی سمیت 3میزائلوں کے تجربات کرنے کے بعد مزید پڑھیں
امریکا نے چین کو روس سے بڑا خطرہ قرار دیدیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے چین کو روس سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے چین کو روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ بلنکن کا کہنا ہے کہ روس فوری خطرہ ہے لیکن چین سے عالمی نظام کو زیادہ مزید پڑھیں
عراق ، اسرائیل سے تعلق پر سزائے موت کا قانون منظور
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی پارلیمان نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر سزائے موت کا قانون منظور کرلیا۔ پارلیمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں قانون کی منظوری کوعوامی امنگوں کا حقیقی آئینہ قراردیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراق کی 329 رکنی پارلیمان میں 275 ارکان کی اکثریت مزید پڑھیں