اسرائیل کے صدر اسحاک ہرزوگ نے پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی۔ عالمی اقتصادی فورم میں بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ان سے دو وفود نے ملاقات کی جن میں امریکا میں مقیم دو پاکستانی بھی شامل تھے۔ اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستانی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشنکو کی پولینڈ فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی
کیف: یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشنکو نے سرحد پار کر کے پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم ان کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سابق یوکرینی صدر کو اپنی رینج روور ایس یو وی میں لیووف مزید پڑھیں
ہیپاٹائٹس کی پُراسرار قسم 30 ممالک تک پھیل چکی ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ سے شروع ہونے والی ’ہیپاٹائٹس‘ کی پُراسرار قسم اب تک دنیا بھر کے 30 ممالک تک پھیل چکی اور اس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 650 تک جا پہنچی ہے۔ ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں برس اپریل کے آغاز میں ابتدائی طور پر برطانیہ مزید پڑھیں
بھارت: انتہاپسندوں نے جواہر لال نہرو کا مجسمہ توڑ دیا
بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو ہتھوڑے اور لاٹھیاں مار کر توڑ دیا ، جس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا میں ایک مصروف مقام پر بھارتی رہنما جواہر لعل نہرو کے مجسمے مزید پڑھیں
بھارت میں پٹرول کے بعد خوردنی تیل بھی سستا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں خام تیل اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بھارت میں حیرت انگیز طور پر قیمت میں کمی آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا نے حال ہی میں خوردنی تیل کی برآمد بحال کی ہے،جس کے بعد بھارت میں سرسوں، سویا بین، مونگ پھلی، پام آئل مزید پڑھیں
اسرائیل شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات جلد مکمل کرے‘ امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ اتھونی بلنکن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے فلسطین نژاد امریکی صحافی شیرین ابو عاقلہ کی اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت سے متعلق بات چیت کی ہے۔دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان یہ رابطہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے ، جب مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند مزید پڑھیں
ایران نے یونان کے 2جہازوں پر قبضہ کر لیا
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے یونانی پرچم والے 2جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔ چند روز قبل ہی یونان نے کہا تھا کہ وہ روسی ٹینکر سے قبضے میں لیا گیا ایرانی تیل واشنگٹن بھیجے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان نے خلیج فارس میں پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے یونانی پرچم والے 2بحری جہازوں مزید پڑھیں
امریکا بالادستی کیلیے چین کو بدنام کر رہا ہے ، بیجنگ
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا پرغلط اور جھوٹی معلومات پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے واشنگٹن پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے اس حوالے سے صحافیوں سے بات چیت میں کہاکہ امریکا صرف چین کی ترقی کو روکنا اور اس کو دبانے کے ساتھ اپنی بالادستی مزید پڑھیں
بھارت: آندھرا پردیش میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث تباہی کا منظر نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان کی چھت گرگئی،جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک اور 2دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ واقعہ اننت پور ضلع کے مزید پڑھیں
ایران نے زیر زمین خفیہ ڈرون اڈے کی تصاویر جاری کردیں
تہران: ایرانی سرکاری ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں نامعلوم مقام پر بنائے گئے زیر زمین خفیہ ڈرون اڈے میں طیارے کھڑے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی فوج نے اپنے فوجی ڈرونز کے زیر زمین خفیہ اڈے کی تصاویر جاری کردیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق نامعلوم مقام پر بنائے گئے زیر مزید پڑھیں