روس کا مشرقی یوکرین کے مرکزی قصبے پر قبضہ

کیف : روس نے مشرقی یوکرین کے ایک مرکزی قصبے پر قبضہ کر لیا ہے ۔ یوکرینی حکومت کی جانب سے بھی اس خطے میں روسی پیش قدمی کا اعتراف کیا گیا۔ لیمن نامی قصبے پر قبضے سے روسی فوجیوں کو ڈونباس خطے کے مشرق اور جنوب مغرب میں روڈ اور ریلوے نیٹ ورک کو مزید پڑھیں

ایران کا ‘نامعلوم مقام’ پر زیرِ زمین ڈرون اڈے بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران اپنے ملٹری ڈرونز کے زیرِ زمین اڈوں سے متعلق معلومات منظر عام پر لایا ہے البتہ تہران نے ان اڈوں کے مقام سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا ہفتے کو کہنا تھا کہ زگراس مزید پڑھیں

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار سب سے آگے، جے یو آئی (ف) کی 250 نشستیں

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے 32 اضلاع میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائچ آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے بھر میں آزاد امیدواروں نے میدان مارتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جب کہ سیاسی جماعتوں میں جمعیت علماء اسلام (ف)پہلے نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا  کا قتل؛ ‘یقین نہیں آ رہا، ایشیا کا ٹیلنٹڈ ریپر بھارت میں مارا گیا’

ویب ڈیسک —  بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار اور کانگریس رہنما شبھ دیپ سنگھ سدھو کو ریاست پنجاب کے ضلع مانسہ میں اتوار کو فائرنگ کر کے قتل کرد یا گیا۔ ان کے قتل پر شوبز شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سدھو موسے والا کے نام سے مشہور گلوکار کو متعدد گولیاں ماری مزید پڑھیں

نیپال کے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، 14 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک —  نیپال کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے جب کہ فوجی حکام نے 22 میں سے 14 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق تارا ایئرلائن کے طیارے کا اتوار کو پرواز کے 20 منٹ بعد کنٹرول مزید پڑھیں

ٹام کروز کی فلم ‘ٹاپ گن: میورک’ کا ریکارڈ اوپننگ بزنس، باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر آگئی

کراچی —  سن 1986 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ کی ایکشن فلم ‘ٹاپ گن’ کا سیکوئل پاکستان سمیت دنیا بھر میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ ‘ٹاپ گن: میورک’ نے پہلے ہی ویک اینڈ میں باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ امریکی نیوی کے اشتراک سے بننے والی فلم ‘ٹاپ گن: میورک’ مزید پڑھیں

افغانستان: بارودی مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق

کابل (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ چینی خبر رساں ادارے نے صوبائی پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ گھر سے باہر ایک باغ کے قریب بچے دھماکا خیز مواد سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران مزید پڑھیں

برطانیہ: پاکستانی نژاد تفہین شریف پہلی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب

لندن (آن لائن) پاکستانی نژاد تفہین شریف برطانیہ کے علاقے ٹیمسائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی تفہین شریف کو 2012ء میں سب سے کم عمر نوجوان کونسلر کا اعزاز بھی ملا تھا۔ تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ مزید پڑھیں

صاحبزادہ جہانگیر کی برطانوی ہائی کمیشن میں گھس کر عملے کو دھمکیاں

لندن(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر کی جانب سے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں گھس کر عملے کو دھمکیاں دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے فوکل پرسن برائے اوور سیز پاکستانیز صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر : غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری اور قتل کا شکار بننے والی دو خواتین نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ تیرہ سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے 29مئی 2009کوشوپیان میں آسیہ اور مزید پڑھیں