بائیڈن نے کہا کہ امریکی سپاہی جمہوریت کی بقا کے لیے جانیں دیتے رہے ہیں، یہ رتبہ چمپئنز کو ہی ملا کرتا ہے۔ انھوں نے اس بات کی جانب توجہ دلائی کہ یوکرین پر جارحیت کے سبب اس وقت وہاں یہی جدوجہد جاری ہے۔
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب: مقامی عازمین حج کے لیے 3رہایشی پیکیج تیار
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے مقامی عازمین حج کے قیام کے لیے 3پیکیج جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ مقامی عازمین حج کی کی رابطہ کونسل کے سربراہ ڈاکٹر ساعد جہنی نے بتایا کہ اندرون ملک سے فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔ رہائشی پیکیج میں منیٰ ٹاورز مزید پڑھیں
جرمنی : مخلوط حکومت فوج کے لیے خصوصی فنڈ پر متفق
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل تینوں سیاسی جماعتوں نے فوج کو جدید تر بنانے کے لیے 100ارب یورو کے خصوصی فنڈ پر اتفاق کر لیا ۔ اس فنڈ کے ذریعے برلن حکومت اپنی جی ڈی پی کا 2فیصد حصہ نیٹو کے ہدف کے تحت دفاعی امور پر خرچ کرسکے گی۔ یاد مزید پڑھیں
بھارت کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی 81 تنصیبات ختم کردے گا‘ رپورٹ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے 4سالوں کے دوران کوئلے سے چلنے والی 81تنصیبات کو مرحلہ وار ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بات نئی دہلی میں وفاقی وزارت بجلی نے اپنے اعلیٰ حکام اور وفاقی حکومت کو ایک خط میں بتائی ہے۔ وزارت بجلی نے کہا کہ مزید پڑھیں
عراق میں بخار اور ناک سے خون بہنے کی علامات میں اضافہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں بخار اور ناک سے خون بہنے کے کیسوں میں اضافے سے حکام تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراق میں ایک عجیب وائرس پھیل رہا ہے،جس کی کوئی ویکسین نہیں ہے ۔ وائرس سے انسان کے اندرونی اور بیرونی حصوں اور خاص طور پر ناک سے شدید خون مزید پڑھیں
امریکی ریاست اوکلاہوما میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست اوکلاہوما میں تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 7دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے ،جب کہ 26 سالہ مفرور ملزم کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا گیا ہے۔
یمن: الحدیدہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 5افراد جاں بحق
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں بارودی سرنگ کے 3دھماکوں میں ایک بچے اور ایک خاتون سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ دھماکے حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں میں ہوئے۔واضح رہے کہ باغیوں بارودی سرنگوں کے باعث ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں۔
اسرائیل نے شہریوں کو ترکی جانے سے روک دیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں ایران کی طرف سے انتقامی کارروائی کے خطرے کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ عہدیدار حسن سید مزید پڑھیں
سوڈان: فوجی حکومت نے ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کی فوجی حکومت نے گزشتہ برس کی بغاوت کے بعد سے نافذ ایمرجنسی کو ختم کر دیا ۔ عبوری خود مختار کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوجی سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے ،جس کے تحت ہنگامی قانون کے تحت حراست میں لیے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کیرالا کا خزانہ خالی، تنخواہوں اور پنشن کی رقم ختم
تروواننتاپورم(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالا بھی سری لنکا کی طرح نادہندہ ہونے کے قریب پہنچ گئی اور ریاست کے پاس سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے بھی رقم ختم ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کی ادائیگی اور حکومتی معاملات چلانے کے لیے مرکزی حکومت مزید پڑھیں