ماس شوٹنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات میں شدت آنے کی وجہ سے جو لوگ ہتھیاروں پر کنٹرول کے خلاف تھے وہ بھی اس معاملے کو حکمتِ عملی سے سلجھانے پر سنجیدہ نظر آتے ہیں۔ ٹیکساس کے پرائمری اسکول کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز، کالعدم ٹی ٹی پی جنگ بندی میں توسیع تک کارروائیاں نہ کرنے پر متفق

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سیکیورٹی حکام اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان پیر کو عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ تاہم فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ اس میں توسیع ہونے تک ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں نہیں کریں گے۔ فریقین نے یہ اتفاق بھی کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی کامیڈی شوزپر نقل کا الزام؛ ‘کپل شرما شو خود پاکستانی اسٹیج ڈراموں کی کاپی ہے’

کراچی —  سن 1980 کی دہائی میں مقبول ہونے والا پاکستانی کامیڈی شو ‘ففٹی ففٹی’ یا ڈاکٹر یونس بٹ کا مزاحیہ ٹی وی شو ‘ہم سب امید سے ہیں’، آج بھی ناظرین اسے نشرِ مکرر کے طور پر یا یوٹیوب پر دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ گزشتہ دس برسوں کے دوران پاکستان کے متعدد نجی مزید پڑھیں

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی، کیا عوام سیاسی جماعتوں سے نالاں ہیں؟

کراچی —  پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے حملوں کے خطرات کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 29 مئی کو مکمل ہو گیا ہے۔ صوبے کے 32 اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والوں کو زیادہ کامیابی ملی ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پاکستان سے مذاکرات؛ ’ٹی ٹی پی کے لیے شدت پسندی چھوڑنا آسان نہیں ہوگا‘

اسلام آباد —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی وساطت سے پاکستان اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں جاری مذاکرات کے تازہ عمل میں پیش رفت کی توقع ظاہر کی جا رہی تھی اور اب اس میں کچھ پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی بھی ہیں البتہ مبصرین کی رائے میں ٹی ٹی مزید پڑھیں

کشمیر کے ہاتھ سے بنے قالین پر ‘کیو آر کوڈ’ کیوں لگایا جا رہا ہے؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ہنرمند کاریگروں کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ لیکن ان کاریگروں کا شکوہ ہے کہ مشین سے بنے قالین کشمیری قالینوں کے نام پر فروخت ہو رہے ہیں۔ لیکن اب ‘کیو آر کوڈ’ کے ذریعے ہاتھ سے بنے کشمیری قالین کی پہچان کو ممکن مزید پڑھیں

پیرس ، شہری نے مونا لیزا کی پینٹنگز پر کیک پھینک دیا

پیرس: عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگز میں سے ایک مونا لیزا پر ایک شہری نے کیک پھینک دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک معمر شخص خاتون کے بھیس میں آیا اور پینٹنگ پر کیک مل دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے جلد ہی شہری کو قابو کرلیا ہے۔ پینٹنگ کو مزید پڑھیں