لندن (صباح نیوز) برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس اسکیم کے تحت ایسی جامعات کے فارغ التحصیل طلبا و طالبات برطانیہ کی نیا ورک ویزا حاصل کرسکتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیپال کے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، 21 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق
ویب ڈیسک — نیپال کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے جب کہ فوجی حکام نے 22 میں سے 21 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق تارا ایئرلائن کے طیارے کا اتوار کو پرواز کے 20 منٹ بعد کنٹرول مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں فورسز کی کارروائیاں تیز، چھ دن میں 14 مبینہ عسکریت پسند ہلاک
سرینگر — بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔ پیر کی صبح جنوبی ضلعے پلوامہ میں ایک جھڑپ کے دوران مزید دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کشمیر کی پولیس کے مزید پڑھیں
نیپال: لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا
مزید لوڈ کریں
دعا زہرا کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، ہائی کورٹ کی آئی جی سندھ سے چارج لینے کی ہدایت
ویب ڈیسک — سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس میں پولیس کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کامران فضل سے چارج واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پیر کو جاری کردہ اپنے تحریری حکم میں کہا کہ دعا مزید پڑھیں
امریکہ میں گن کنڑول پر قانون سازی کے لیے سیاسی اتفاق رائے کی کوششیں جاری
No media source currently available
نیب کا ادارہ مثالی تو پہلے بھی نہ تھا، اب کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہے گا، تجزیہ کار
پاکستان میں پارلیمان نے گزشتہ ہفتےنیب سیکنڈ ترمیمی بل کی منظوری دی ہے، جس کے تحت احتساب کرنے والے اس وفاقی ادارے کے اختیارات میں کمی کی گئ ہے۔ ان ترامیم کے بارے میں ماہرین کے تاثرات ملے جلے ہیں۔ بریگیڈیر فاروق حمید نیب کے سابق ڈائریکٹر انویسٹیگیشن اور ان امور کے تجزیہ کار ہیں۔ مزید پڑھیں
چاڈ: سونے کی کانوں پر جھڑپوں میں کم از کم 100 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔ چاڈ کی حکومت نے بتایا مزید پڑھیں
میموریل ڈے کی تقریب، ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو صدر بائیڈن کا خراج عقیدت
ویب ڈیسک — ‘میموریل ڈے’ کے موقع پر پیر کو امریکی صدر جوبائیڈن آرلنگٹن نیشنل سیمیٹری گئے۔ اس دن کو انھوں نے ” مقدس رسم ” قرار دیتے ہوئے ملک کی فوج میں خدمات بجا لاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے مرد و زن کو سلام پیش کیا۔ صدر نےاس تقریب میں مزید پڑھیں
بچہ پیدا کرلو، ورنہ شوہر دوسری شادی کرلے گا
ہمارے یہاں بچہ پیدا کرنا عورت کی سب سے بڑی اچیونمنٹ سمجھی جاتی ہے، یہ کہنا ہے یسریٰ سلیم کا جن کی شادی کو چار برس ہوچکے ہیں لیکن ابھی وہ ماں نہیں بنیں۔ وہ کہتی ہیں،”ہمارے معاشرے میں شادی اور بچہ پیدا کرنا لوگوں کی کامیابی ہے، ہر بندے کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں مزید پڑھیں