اسلام آباد — پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں جس کے تحت رواں سال پاکستانی عازمین کے اخراجات سات لاکھ روپےکے لگ بھگ رہیں گے۔ منگل کو وفاقی کابینہ نے حج اخراجات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے فی حاجی ڈیڑھ لاکھ روپے امدادی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نوجوان پاکستانی کوہ پیما نے شمالی امریکہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی
ابھرتے ہوئے نوجوان پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے شمالی امریکہ کی بلند ترین چوٹی "ڈینالی” کو سر کر لیا۔ امریکی ریاست الاسکا میں موجود ڈینالی نامی چوٹی 20 ہزار 200 فٹ بلند ہے، جہاں زیرو درجہ حرارت اور طوفانی ہواؤں کا مقابلہ کرتے ہوئے انھوں نے 28 مئی کی سہ پہر کو چوٹی پر مزید پڑھیں
یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد پر پابندی کے نفاذ کا اعلان
ویب ڈیسک — یورپی یونین کی بیرونی پالیسی کے سربراہ، جوزف بوریل نے کہا ہے کہ روسی تیل کی درآمد پر یورپی یونین کی پابندی کا مطلب یہ ہے روس کو کم وسائل میسرآسکیں، مالی وسائل کم ہوں جس سے وہ اپنے جنگی جنون کو بڑھاوا نہ دے سکے۔ بوریل نے منگل کے روز کہا مزید پڑھیں
‘سراج الدین حقانی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر رہے ہیں‘
No media source currently available
انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، درجنوں مسلمان زخمی
غزہ: انتہاپسند صیہونی لیڈر ایتامار بین گویر کی سربراہی میں درجنوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد کے اقصیٰ کے احاطے میں مسلمانوں کو ایک بار پھر اْس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز ادا کر مزید پڑھیں
دہلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش، تین افراد ہلاک، تاریخی جامع مسجد کو بھی نقصان پہنچا
بھارت کا دارالحکومت دہلی گزشتہ تین ماہ سے ملک کے دیگر شمالی علاقوں کی طرح شدید گرم لہر کی گرفت میں تھا۔ البتہ پیر کو موسم کا مزاج اچانک بدلا اور شدید باد و باراں نے دہلی اور اس کے مضافات کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں مزید پڑھیں
یوکرین میں فرانسیسی صحافی مبینہ روسی گولہ باری سے ہلاک، فرانس کا تحقیقات کا مطالبہ
کیف/پیرس: یوکرین میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک فرانسیسی صحافی مبینہ روسی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک گزشتہ روزیوکرین کے جنگ زدہ شہر شیویرودونٹسک (Sievierodonetsk) میں شہریوں کے انخلا کی کوریج کررہے تھیکہ ان کی گاڑی مبینہ روسی گولہ باری کا نشانہ مزید پڑھیں
نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک تمام مسافروں کی لاشیں مل گئیں
کھٹمنڈو : نیپال میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام 22 مسافروں کی لاشیں مل گئیں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کی پہاڑ پر گرکر تباہ ہونے کی تصدیق گزشتہ روز ہوئی، نجی کمپنی کا طیارہ نیپال کے ضلع موستانگ کے پہاڑپر گر کر مزید پڑھیں
پیرس ، شہری نے مونا لیزا کی پینٹنگز پر کیک پھینک دیا
پیرس: عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگز میں سے ایک مونا لیزا پر ایک شہری نے کیک پھینک دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک معمر شخص خاتون کے بھیس میں آیا اور پینٹنگ پر کیک مل دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے جلد ہی شہری کو قابو کرلیا ہے۔ پینٹنگ کو مزید پڑھیں
گن کنٹرول کیسے ہو؟ ڈیموکریٹ اور ری پبلکن گورنروں کی سوچ یکسر مختلف
ویب ڈیسک — ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے واقعےکے پیش نظر، جس میں 19 طالب علم اور دو استاد ہلاک ہوئے، امریکی ریاستوں کے گورنراس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے سلسلے میں مختلف قسم کی رائے رکھتے ہیں۔ڈیموکریٹس گن کنٹرول سے متعلق سخت پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے پر شدت کے مزید پڑھیں