روس نے ڈنمارک اور جرمنی کو گیس کی فراہمی روک دی

ماسکو: روسی توانائی کی بڑی کمپنی گیزپروم نے کہا ہے  کہ وہ اب ڈنمارک کی سب سے بڑی توانائی کمپنی اورسٹیڈ کو گیس فراہم نہیں کرے گی اور شیل انرجی یورپ معاہدے کے تحت جرمنی کو بھی ترسیل روک دے گی۔ گیزپروم نے ٹیلی گرام پر کہا کہ اورسٹیڈ نے گیزپروم ایکسپورٹ کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

افغانستان کو انسانی ہمدردی کے تحت 3 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز  نقد رقم موصول

کابل: افغانستان کو انسانی ہمدردی کے تحت دی جانے والی نقد رقم میں سے مزید 3 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک دا افغانستان بینک نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ملک کو انسانی نقد امداد  کے طور پر منگل کو 3 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز موصول ہوئے جسے مزید پڑھیں

 دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 53 کروڑ 22 ہزار 948 ہوگئی

بیجنگ: دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو یکم جون کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔ دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق نہ ملنے پر کیا کہہ رہے ہیں؟

الیکشن ترمیمی بل دو ہزار بائیس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا گیا۔ وائس آف امریکہ نے نیو یارک میں مقیم کچھ پاکستانیوں سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ اس حوالے سے کیا سوچتے ہیں۔

سرینگر، پنڈتوں نے وادی کشمیر سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی دھمکی دیدی

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر بھارتی حکومت نے انہیں آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر محفوظ مقامات پر منتقل نہیں کیا تو وہ وادی کشمیر سے نقل مکانی کریں گے،پنڈتوں نے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوںکولگام میں ایک پنڈت معلمہ کے قتل مزید پڑھیں

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے،یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری مزید پڑھیں

اسرائیل کا دورہ مذہبی ہم آہنگی کے لیے تھا، کوئی ‘ٹاسک’ نہیں تھا: انیلا علی

واشنگٹن ڈی سی —  حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی امریکیوں کے وفد کی ایک رکن انیلا علی نے کہا ہے کہ ان کے دورے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی تھا اور عمران خان کی سابق حکومت نے ایک پاکستانی امریکی یہودی کو بھی ساتھ لے جانے میں تعاون کیا تھا مزید پڑھیں

لال سنگھ چڈھا: ‘عامر خان نے فاریسٹ گمپ کی کاپی بنانے میں اسکرپٹ پر 14 برس لگائے’

کراچی —  بالی وڈ اسٹار عامر خان اور کرینہ کپور کی نئی آنے والی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا ٹریلر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب 57 سالہ اداکار نے کوئی ایسی فلم میں کام کیا ہے جو ہالی وڈ فلم کا آفیشل ری میک مزید پڑھیں

‘بمبیہا’ گینگ کا سدھو موسے والا کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان، بھارتی پنجاب میں نئی محاذ آرائی کا خدشہ

ویب ڈیسک —  بھارتی گلو کار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد بھارت کی ریاست پنجاب میں جرائم پیشہ گروہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز ہیں اور اس واقعے کے بعد متحارب گینگز کے درمیان محاذ آرائی میں شدت آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اتوار کے روز سدھو موسے والا کے مزید پڑھیں