پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کے تحفظ کا عالمی دن5جون کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اورشجرکاری کے متعلق عوامی شعور پیدا کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھرکے بڑے بڑے شہروںاور قصبات میں محکمہ ماحولیات اور سماجی تنظیموں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سرمایہ کاروں کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم
انقرہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے انقرہ میں ترک سرمایہ کاروں نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، ترک سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سولر، ونڈ، پن بجلی، ویسٹ مینجمنٹ اور ہاوسنگ کے منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سیاہ قلم انجنیئرنگ کے وفد نے صدر Cengiz Ozdemir کی قیادت میں مزید پڑھیں
سیکیورٹی کے خدشات: سری نگر کے کشمیری پنڈت کیا چاہتے ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد وزیر اعظم پروگرام کے تحت کشمیر میں ملازمت کرنے والے کشمیری پنڈتوں نے دھرنا دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں محفوظ علاقوں میں بھیجا جائے۔ حکومت ان کے تحفظ کے لیے کیا کر رہی؟ جانتے ہیں سری نگر سے وائس آف مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رینگنے والے سمندری جانداروں کی80ملین سال پرانی باقیات دریافت
ریاض: سعودی عرب کے مغرب میں رینگنے والے سمندری جانداروں کی لاکھوں سال قبل کی باقیات کی دریافت نے ماہرین آثار قدیمہ کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بحیرہ احمر ڈویلپمنٹ کمپنی کے اعلان کے بعد سعودی جیولوجیکل سروے کی شراکت سے مملکت میں سب سے بڑا سروے پروجیکٹ کے دوران یہ باقیات ملیں۔ اس منصوبے مزید پڑھیں
یوکرین کو ایسے میزائل نہیں دیں گے جو روس تک پہنچ جائیں،امریکا
ماسکو: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائن کی جانب سے بار بار مطالبات کے باوجود یوکرین کو روس تک پہنچنے کی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل سسٹم کی فراہمی کو مسترد کر دیا ہے۔ درایں اثنا روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدیف نے یوکرین کو میزائل مزید پڑھیں
یوکرین میں فرانسیسی صحافی روسی گولہ باری سے ہلاک، فرانس کا تحقیقات کا مطالبہ
کیف: یوکرین میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک فرانسیسی صحافی مبینہ روسی حملے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک کرزین کے جنگ زدہ شہر شیویرودونٹسک میں شہریوں کے انخلا کی کوریج کررہے تھے کہ ان کی گاڑی مبینہ روسی گولہ باری کا نشانہ بنی جس مزید پڑھیں
امریکا کا یروشلم میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کاعزم، اسرائیلی رپورٹ مسترد
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدہ دار نے کہا ہے کہ واشنگٹن مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)میں اپنے قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کے لیے پرعزم ہے اوراس نے ایک حالیہ اسرائیلی رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ واشنگٹن کو اس وعدے کی تکمیل سے روک دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
یورپی یونین کی روس پر نئی پابندیاں، یوکرین کے لیے نوارب یورو کی امداد
برسلز: یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ یوکرین کونوارب یورو کی امداددی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے روس پر معاشی پابندیوں کو وسعت دیتے ہوئے اس کے 90 فیصد خام تیل کی درآمدات پر پابندی لگانے کی تیاری کر لی ہے جبکہ روس کے اہم بینک مزید پڑھیں
یوکرین پر حملے کے بعد بھارت نے روس سے تین کروڑبیرل تیل رعایتی نرخ پر لیا
نئی دہلی:24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک بھارت کو روس سے 3کروڑ 40 لاکھ بیرل رعایتی تیل موصول ہوا ہے جو کہ 2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں روس سے دیگر مصنوعات سمیت کل درآمدات کی قدر میں تین گنا اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں
روس ’دہشت گرد ریاست‘ ہے، یوکرینی صدر
کیف: یوکرینی صدر وولودمیر زیلنسکی نے روس کو ایک ’دہشت گرد ریاست‘ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں وولودمیر زیلنسکی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ رواں برس فروری میں یوکرین پر مزید پڑھیں